11/09/2026
Majeed Quran Academy Online
جہاں دینی بصیرت، جدید تعلیم اور تربیت ایک ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔
ایک ایسا تعلیمی پلیٹ فارم جہاں آپ کے بچے کو صرف سبق نہیں پڑھایا جاتا، بلکہ صحیح تلفظ، تجوید، فہم، تربیت اور عملی زندگی سے جڑی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
ہماری ٹیم میں شامل ہیں:
دینی تعلیم کے ماہر اساتذہ
وفاق المدارس العربیہ کی فاضلات، حافظات و عالمات، مکتب نظامِ تعلیم کی تربیت یافتہ معلمات، قرآن کالج پھول نگر اور کلیۃ القرآن الکریم کی سند یافتہ قاریات و حافظات، جبکہ جامعۃ الرشید سے وابستہ حفاظ و قراء قراءاتِ سبعہ و عشرہ اور فقہ جیسے تخصصی شعبوں میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔
تجوید اور عربی کی جدید تدریس
Montessori-trained teachers جو بچوں کی عمر، ذہنی استعداد اور learning style کو مدنظر رکھتے ہوئے تجوید، عربی قواعد اور بنیادی دینی تعلیمات کو انگلش، اردو اور پشتو میں آسان،تصویری اور عملی انداز سے سکھاتے ہیں۔
عصری تعلیم کے ماہر اساتذہ
عصری تعلیمی اداروں کے گریجویٹ اساتذہ جو پاکستان میں Secondary اور Higher Secondary School کے طلبہ کی تعلیمی تیاری اور نصاب کی تدریس کا تجربہ رکھتے ہیں، جبکہ امریکہ اور برطانیہ میں IGCSE Mathematics, Physics, Chemistry, Urdu اور Arabic کی آن لائن ٹیوشن بھی فراہم کر رہے ہیں۔
ایک ہی پلیٹ فارم — دینی اور عصری تعلیم کا حسین امتزاج
قرآن • تجوید • اسلامیات • عربی • تربیت
IGCSE • Mathematics • Physics • Chemistry • Urdu
Majeed Quran Academy Online
Knowledge Nurtured with Love 🪻🌷