08/10/2025
شرکت کی جائے نفع ہوگا ان شاء اللہ
جامعہ صدیقہ للبنات (برائے طالبات)
متصل جامع مسجد رشیدیہ نزد بھٹی مارکیٹ سیکٹر G-10/3 اسلام آباد
08/10/2025
شرکت کی جائے نفع ہوگا ان شاء اللہ
26/09/2025
کل بروز ہفتہ ان شاء اللہ سرزمین کوٹلی آزاد کشمیر میں
جامع مسجد رشیدیہ نزد بھٹی مارکیٹ G-10/3 میں
نماز عید الاضحی ٹھیک 6 بجے ادا کی جائے گی ان شاء اللہ تعالی
28/04/2025
Admission Last Date 30th April 2025
Enroll Now .. Contact 0331 2028975
24/04/2025
ایک سالہ تجوید کورس برائے عالمات
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ایسی عالمات جنہوں نے 6 سالہ درس نظامی کورس مکمل پڑھا ہو ان کے لئے ایک سالہ تجوید للعالمات کا کورس کروایا جاتا ہے۔ داخلے جاری ہیں۔ رابطہ نمبر 03312028975
30/03/2025
جامع مسجد رشیدیہ نزد بھٹی مارکیٹ G-10/3 میں نماز عید 7:30 پر ادا کی جائے گی۔ ان شاء اللہ۔
بیان 7 بجے شروع یوگا۔ نمازی حضرات 7 بجے مسجد پہنچنے کی کوشش کریں۔
18/03/2025
تمام درجات کے لئے نئے تعلیمی سال 26-2025 کے داخلے مورخہ 8 شوال المکرم 1446 بمطابق 7 اپریل 2025 بروز پیر سے شروع ہوں گے ان شاء اللہ تعالیٰ۔
25/02/2025
23/02/2025
عید الفطر کے بعد 8 شوال سے داخلے شروع ہوں گے ان شاء اللہ
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |
| Sunday | 10:00 - 13:00 |