19/03/2025
🚨 "آپ کی آنکھیں بھی دھوکہ کھا سکتی ہیں!" 🚨کیا ہوگا اگر کوئی آپ کی آواز میں جعلی کال بنا لے؟ کیا ہوگا اگر آپ کی ویڈیو ایڈٹ کر کے آپ کو کسی ایسی حرکت میں دکھایا جائے جو آپ نے کی ہی نہ ہو؟ 😨ڈیپ فیک ٹیکنالوجی دنیا کو بدل رہی ہے، لیکن اس کے خطرات بھی بہت بڑے ہیں!✅ اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:🔹 Deepfake کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟🔹 اس کے فائدے اور نقصانات کیا ہیں؟🔹 اگر کوئی آپ کو Deepfake سے بلیک میل کر رہا ہو تو کیا کریں؟🔹 جعلی ویڈیوز کو پہچاننے کے 5 آسان طریقے!🚨 یہ معلومات آپ کی اور آپ کے پیاروں کی عزت اور زندگی بچا سکتی ہے! 🚨📢 ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ سب محفوظ رہیں! 🔁