Change the world by being yourself.🥰☺
Bubu Language Teacher
We teach you to speak and understand various languages like English, Urdu, and Arabic.
Miss You 😥😥
☺️
11/09/2025
قطر 11571 مربع کلومیٹر
پاکستان 881913 مربع کلومیٹر
قطر دفاعی بجٹ 14 ارب ڈالر پاکستان 9 ارب ڈالر
یعنی پاکستان قطر سے 6 ارب ڈالر کم بجٹ میں 56 قطر جتنے ملکوں جتنی جگہ کی حفاظت کرتا ھے اور دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک انڈیا کا جینا حرام کرکے رکھا ھے جب وہ زرا آنکھ دکھائے چنڈے مار مار کے بوتھا لال کر دیتا ھے
جبکہ انڈیا کا دفاعی بجٹ 77.4 ارب ڈالرز پاکستان سے 8 گنا زیادہ ھے انڈیا آبادی میں اس سے چھ گنا اسلحے میں دس گنا اور جگہ میں ساڑھے تین گنا بڑا ھے
پاکستانیوں اللہ کا شکر کرو
الحمدللہ
افواج پاکستان زندہ
نیپال کے عوام نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی
😱وزیر اعظم مستعفی
If you work hard, you definitely get success.
11/07/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Bahria Enclave Islamabad
Islamabad
44000