Learn Quran from anywhere, on your own schedule! 🌎
Join our online classes for kids and adults today. Get 3 days FREE demo classes!
Discover a flexible way to connect with the Quran:
¤ Quran Basics (Qaida)
¤ Tajweed Rules
¤ Nazra Quran
¤ Quran Memorization
Study at your convenience - anytime, anywhere.
Reach us via WhatsApp:
+923365137870
Online Quran Academy International
International Online Quran Academy is one of the leading International Academies for online Qurani Parents can watch their children learning the Holy Quran.
International Online Quran Academy is one of the leading International Academies for online Quranic,Hadith and Arabic Teaching for those who want to equip themselves with Holy education of the Quran and Islam. International Online Quran Academy is an online school dedicated to teach Quranic studies. The idea is to teach proper Tajweed-e-Quran (pronunciation) to those who would like to read the Q
24/12/2025
Prayer to enter the house
04/09/2025
Special Announc For Those Persons Who Wanted To Teach Their Children At Home Now Its Very Easy Just Contact Us
10/06/2023
کونسا جانور قربانی کے قابل نہیں؟
20/01/2022
جنت کی پہلی صبح کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
جب آپ اپنے محل کی اونچائی پر کھڑے ہو کر جنت کے خزانوں اور اسکی نہروں کو دیکھ رہے ہونگے،
آپکے آسمان اور زمین تبدیل ہو چکے ہونگے
دودھ شہد اور انتہائی سفید پانی کی نہریں
سونے اور چاندی کے محلات
تاحدنگاہ موتیوں کی سر زمین
کستوری کے ٹیلے
ھر طرف عمدہ خوشبوئیں
گھنے درخت اور انکی سونے کی ٹہنیاں اور تنے
مختلف رنگ و اشکال کے پھل
نوکر چاکر, عظیم سلطنت ,بلند مقام
خوبصورت آنکھوں والی حور و غلمان
آپ کو یہ پروانہ دے دیا گیا ہے کہ اب آپ ہمیشہ جوان رہیں گے کبھی بھی بوڑھے نہیں ہوں گے
ہمیشہ تندرست رہیں گے کبھی بیمار نہ ہوں گے
ہمیشہ زندہ رہیں گے کبھی موت نہ آئے گی
ہمیشہ خوشیوں میں رہیں گے کبھی غم نہ دیکھیں گے
اپنے اھل و عیال میں سے جسے آپ کھو چکے ہیں , اللہ تعالی آپ سب کو وہاں اکٹھے کریں گے
ایسی جنت کہ جسے آج تک کسی آنکھ نے نہیں دیکھا کسی کان نے نہیں سنا اور نہ ہی کسی انسان کے دل پر اسکا خیال گذرا ہے
صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنھم اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے ملاقات ہو گی
اور سب سے بڑھ کر اللہ رب العزت کی زیارت ہو گی
ذرا سوچئے :
کیا یہ سب نعمتیں اس بات کی مستحق نہیں کہ اس چھوٹی سی زندگی میں اللہ رب العزت کے احکامات کو پورا کیا جائے ؟
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں کو اپنایا جائے ؟
گناہوں سے دور رھا جائے ؟
اور عمل میں اخلاص پیدا کیا جائے ؟
یا اللہ ہمیں اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں , ھمارے والدین, بھائیوں اور بہنوں کو فردوس اعلی میں بغیر حساب اور عذاب کے جمع کرنا
آمین یا رب العالمین❤
01/11/2021
Pray for health
کرونا اور ٹڈی دل کے حملے کی وجہ اللہ ناشکری ہے
اللہ تعالی کی ناشکری کی وجہ سےکرونا اور ٹڈی دل کے عذاب آئے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad