Abrar Islamic Academy

Abrar Islamic Academy Learn Quran with Tajweed, Hifz, and Islamic studies — guided by Syed Abrar Shah.

21/08/2026

🌙 The Beauty of Islamic Knowledge

Abrar Islamic Academy 📖🕌

Islamic knowledge is not merely information—it is a light that guides the heart, strengthens faith, and shapes our character. As Muslims, learning the Qur’an, Tajweed, Hadith, Sunnah, and the basic teachings of Islam helps us live our lives according to the guidance of Allah ﷻ.

🌿 Learn the Qur’an.
📖 Understand Islam.
🕌 Strengthen Your Iman.
❤️ Build a beautiful Islamic character.

The greatest investment we can make for ourselves and our children is to gain beneficial knowledge and put it into practice.

“Allah will raise those who have believed among you and those who were given knowledge, by degrees.”
📖 Qur’an 58:11

✨ Abrar Islamic Academy
Learn • Understand • Practice • Inspire

🌙✨  جمعہ مبارک  ✨🌙جمعہ ایک بابرکت دن ہے۔ آئیے اللہ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کریں، نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر زیادہ سے زیادہ **...
21/08/2026

🌙✨ جمعہ مبارک ✨🌙

جمعہ ایک بابرکت دن ہے۔ آئیے اللہ تعالیٰ کا کثرت سے ذکر کریں، نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر زیادہ سے زیادہ **درود و سلام** بھیجیں اور خلوصِ دل سے دعائیں مانگیں۔

📖 بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر رحمت بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو۔"
— سورۃ الاحزاب: 56

🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں اور خاندانوں میں برکت عطا فرمائے، ہمیں سکون و خوشی نصیب فرمائے اور ہمیں صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

💚 آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو جمعہ مبارک!

#جمعہ #قرآن #دعا

🌙✨  JUMMAH MUBARAK  ✨🌙Friday is a blessed day. Let us increase our remembrance of Allah, send abundant **Durood & Salam*...
21/08/2026

🌙✨ JUMMAH MUBARAK ✨🌙

Friday is a blessed day. Let us increase our remembrance of Allah, send abundant **Durood & Salam** upon Prophet Muhammad ﷺ, and make sincere Dua.

📖 “Indeed, Allah and His angels send blessings upon the Prophet. O believers, send blessings upon him and greet him with peace.”**
— Qur’an 33:56

🤲 May Allah forgive our sins, accept our Duas, bless our families, grant us peace and happiness, and guide us to the Straight Path.

**Jumma Mubarak to you and your loved ones! 💚**

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ  نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام ک...
20/08/2026

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے ( یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے ) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے ( جتنا کہ اس نے کیا ہے ) ۔

14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، **پاکستان** ...
14/08/2026

14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، **پاکستان** نصیب ہوا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚

**🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰**آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، **پاک...
14/08/2026

**🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰**

آج کا دن ہمیں اُن عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن، **پاکستان** نصیب ہوا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔

**اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰**

**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚**

باب حُسْنِ إِسْلاَمِ الْمَرْءِابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد ف...
13/08/2026

باب حُسْنِ إِسْلاَمِ الْمَرْءِ
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جب ( ایک ) بندہ مسلمان ہو جائے اور اس کا اسلام عمدہ ہو ( یقین و خلوص کے ساتھ ہو ) تو اللہ اس کے گناہ کو جو اس نے اس ( اسلام لانے ) سے پہلے کیا معاف فرما دیتا ہے اور اب اس کے بعد کے لیے بدلا شروع ہو جاتا ہے ( یعنی ) ایک نیکی کے عوض دس گنا سے لے کر سات سو گنا تک ( ثواب ) اور ایک برائی کا اسی برائی کے مطابق ( بدلا دیا جاتا ہے ) مگر یہ کہ اللہ تعالیٰ اس برائی سے بھی درگزر کرے ۔ ( اور اسے بھی معاف فرما دے ۔ یہ بھی اس کے لیے آسان ہے ۔ )

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں ت...
12/08/2026

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ چار عادتیں جس کسی میں ہوں تو وہ خالص منافق ہے اور جس کسی میں ان چاروں میں سے ایک عادت ہو تو وہ ( بھی ) نفاق ہی ہے ، جب تک اسے نہ چھوڑ دے ۔ ( وہ یہ ہیں ) جب اسے امین بنایا جائے تو ( امانت میں ) خیانت کرے اور بات کرتے وقت جھوٹ بولے اور جب ( کسی سے ) عہد کرے تو اسے پورا نہ کرے اور جب ( کسی سے ) لڑے تو گالیوں پر اتر آئے ۔ اس حدیث کو شعبہ نے ( بھی ) سفیان کے ساتھ اعمش سے روایت کیا ہے ۔

Assalamo Alaikom Warahmat Ullah E WabarakatohThank you for considering me as your tutor! 😊Best regards,Syed Abrar Shah
10/08/2026

Assalamo Alaikom Warahmat Ullah E Wabarakatoh
Thank you for considering me as your tutor! 😊
Best regards,
Syed Abrar Shah

Address

Office No 1. Second Flore Islamabad Arcade G-11 Islamabad
Islamabad
4400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abrar Islamic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category