The English Center

The English Center

Share

Fifteen years of excellence.

The only institution in the region that imparts knowledge and skills of the English language, prepare candidates for English Essay for CSS, FPSC competitive examination, IELTS, Spoken English. The only institution in the District Khushab that imparts knowledge and skills of English language at al levels as per international standards that includes IELTS Coaching.

English March-April 05/03/2026

انگلش لینگوئج کورس (آن لائن) میں شامل ہونے کے خواہشمند سٹوڈنٹس اس واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ جلد فری بریفنگ سیشن کیا جائے گا جس میں تفصیلات بتائی جائیں گی ۔ سٹوڈنٹس سوالات پوچھ سکیں گے ۔
Whatsapp 0300 8311090

English March-April WhatsApp Group Invite

English March-April 28/02/2026


مقابلے کے امتحانات کے امیدواروں کے لیے کل اتوار کے روز ہمارے فری سیشن میں شامل ہونے کے لیے اس واٹس ایپ لنک پر کلک کریں آپ گروپ میں شامل ہو جائیں گے ۔
Tomorrow on March 1st Sunday, we are holding a free online
counseling session for candidates of competitive examinations.

#انگلش

Follow this link to join my WhatsApp group:

English March-April WhatsApp Group Invite

28/02/2026

Attention, Candidates for

مقابلے کے امتحان میں شامل ہونے کے خواہشمند سٹوڈنٹس ہمارے فری #آن #لائن کونسلنگ سیشن میں شامل ہونے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
Free Session on Sunday, March 1st, 3 PM.
@03008311090 (Chaudhary Naeem Sidhu)

27/02/2026

Free Online Counselling Session | Competitive Exams Canditates

Thousands of talented students fail competitive exams every year.
Not because they lack knowledge.
Not because they didn’t work hard.
But because they cannot express what they know in a clear, structured, examiner-friendly way.
In competitive exams, knowledge is important — but expression decides selection.

If you want to understand how examiners think and how answer writing can transform your result, join my Free Online Counselling Session.

📅 Sunday, March 1st
⏰ 3:00 PM
📲 Message on WhatsApp to register.
0300 8311090
Serious students only.

25/02/2026

Contact WhatsApp 0300 8311090

25/02/2026

Contact 0300 8311090

25/02/2026

بہت سے باصلاحیت نوجوان مقابلے کے امتحانات میں ناکام کیوں ہو جاتے ہیں ۔۔۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے کہ وہ محنت کے باوجود ، مختلف مضامین میں بھرپور تیاری کر کے بھی اپنا مافی الضمیر دلچسپ اور موثر طریقے سے بیان نہیں کر پاتے ۔ وفاقی یا صوبائی پبلک سروس کمیشنز کے ایگزامینر ان کے پیپر سے دلچسپی ختم کر کے محض واجبی سے نمبر دے کر فارغ ہو جاتے ہیں ۔
وہ کون سی ٹیکنیک ہے جس سے آپ اپنے پیپر میں ممتحن کی توجہ حاصل کر سکتے ہیں ، اس موضوع پر مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لیے ملک میں کئی معتبر ادارے موجود ہیں لیکن اخراجات کے باعث ہر نوجوان کی رسائی نہیں ہو پاتی ۔
اس سلسلے میں اگر آپ ایک #فری بریفنگ سیشن (آن لائن) میں شامل ہونا چاہیں تو اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔ یکم مارچ بروز اتوار 3 بجے سیشن میں شامل ہو سکتے ہیں ۔
Please write your name, education, city/village in your message.

Ch. Naeem Sidhu @ 0300 8311090

25/02/2026

ہمارے معاشرے میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی مسائل نے ہر کسی کو پریشان کیا ہے ۔ بہت سے سٹوڈنٹس کو معلوم ہے کہ بین الاقوامی معیار کے مطابق انگلش سیکھنا ان کے مستقبل کے لیے کس حد تک ضروری ہے لیکن فیس کے بارے میں معلوم کر کے سٹوڈنٹس پیچھے ہٹ جاتے ہیں ۔ میں اس کی وجہ سے آگاہ ہوں ۔ کچھ سال پہلے تک یہ صورتحال نہ تھی ۔ بطور استاد مجھے دلی تکلیف پہنچتی ہے کہ جب ایک گھرانے کا بچہ یا بچی مالی مسائل کی وجہ سے انگلش کورس نہیں کر پاتے ۔
مستحق سٹوڈنٹس کے لیے میں نے خصوصی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جو سٹوڈنٹس مارچ میں شروع ہونے والے کورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں اور فیس میں رعایت چاہتے ہیں وہ فون پر رابطہ کر کے میرے پاس تشریف لائیں ۔ رعایت کا فیصلہ انفرادی سطح پر ان کے حالات کو جاننے کے بعد کیا جائے گا ۔ (نعیم سدھو)
03008311090 واٹس ایپ

18/02/2026

انگلش لینگوئج کورس آن لائن (فروری مارچ سیشن) شروع ہو چکا ہے ۔ اس سیشن میں شامل ہونے کے خواہشمند رابطہ کر سکتے ہیں ۔ کچھ اضافی کلاسز لینے کے بعد وہ ریگولر کلاس کا حصہ بن سکتے ہیں ۔ (اتوار 22 فروری کے بعد اس سیشن میں داخلے روک دیئے جائیں گے)
مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03008311090
نعیم سدھو - انگلش سنٹر

08/02/2026

روایتی ڈگریوں کا حصول ایک نوجوان کو بین الاقوامی معیار کے مطابق آنے والے چیلنجز کیلئے تیار نہیں کرتا ۔ اس کے لیے دو نکات قابل توجہ ہیں ۔
📍اپنے سبجیکٹ میں تحقیقی کام کا ہونا اور
📍انگلش زبان پر مہارت اشد ضروری ہے ۔
میرے نزدیک انگلش سیکھنے کی بہترین عمر میٹرک کی سٹیج ہے یا پھر بعد میں کسی بھی وقت احساس ہو جائے کہ مجھے انگلش بطور زبان سیکھنی ہے ۔ ہمارا نصاب چاہے وہ بی ایس انگلش کا ہی کیوں نہ ہو ، انگلش بطور زبان ایک سٹوڈنٹ کو نہیں سکھاتا ۔ اس کے لیے یا اپنے گھر میں ماں باپ یا بڑے بہن بھائیوں سے یا کسی قابل ٹیچر سے یا خود گہری دلچسپی لے کر آن لائن وسائل کا استعمال کر کے انگلش سیکھنا ضروری ہے ۔
اگر اپ بین الاقوامی معیار کے مطابق انگلش سیکھنا چاہتے ہیں تو ہمارا انگلش لینگویج کورس سوموار 9 فروری سے شروع ہو رہا ہے ۔ ہمارے کورس کو اس انداز سے تیار کیا گیا ہے کہ صرف آٹھ ہفتے میں ایک سٹوڈنٹ بین الاقوامی معیار کے مطابق انگلش بطور زبان سیکھتا ہے ۔ آن لائن کلاس میں وائٹ بورڈ کا استعمال کیا جاتا ہے اور زبان کے چاروں ماڈیولز - ریڈنگ رائٹنگ لسننگ اور سپیکنگ کا خیال رکھا جاتا ہے ۔ کلاس ٹائم ساڑھے چار بجے ہوگا رمضان المبارک میں کلاس ٹائم تبدیل کر دیا جائے گا ۔ خواہش مند سٹوڈنٹس رابطہ کریں
چوہدری نعیم سدھو - WhatsApp 0300 8311090

05/02/2026

Dear Students ! Join our Classes on Friday & Saturday. We're starting fresh session of (On Line) on February 9th, 2026.
To join our free classes, write message on WhatsApp 0300 8311090
See less

04/02/2026

فری تعارفی کلاسز - English Language Course
جمعہ اور ہفتہ کو آن لائن فری تعارفی کلاسوں میں شرکت کے لیے مجھے اس واٹس ایپ نمبر پر میسج کریں ۔ آپ کو گروپ میں شامل کر لیا جائے گا ۔ 03008311090 (چوہدری نعیم سدھو)

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00