17/01/2026
𝐇𝐞𝐚𝐫𝐭𝐢𝐞𝐬𝐭 𝐜𝐨𝐧𝐠𝐫𝐚𝐭𝐮𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐇𝐚𝐬𝐡𝐢𝐫 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬𝐢 𝐨𝐧 𝐬𝐮𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬𝐟𝐮𝐥𝐥𝐲 𝐩𝐚𝐫𝐭𝐢𝐜𝐢𝐩𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐁𝐞𝐥𝐭 𝐓𝐞𝐬𝐭 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐨𝐧 𝟐𝟕𝐭𝐡 𝐃𝐞𝐜𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐚𝐭 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐝𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐨𝐥, 𝐁𝐡𝐚𝐫𝐚𝐤𝐚𝐡𝐮.
𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐡𝐚𝐫𝐝 𝐰𝐨𝐫𝐤, 𝐝𝐢𝐬𝐜𝐢𝐩𝐥𝐢𝐧𝐞, 𝐚𝐧𝐝 𝐝𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐭𝐫𝐮𝐥𝐲 𝐩𝐚𝐢𝐝 𝐨𝐟𝐟.
𝐊𝐞𝐞𝐩 𝐩𝐫𝐚𝐜𝐭𝐢𝐜𝐢𝐧𝐠, 𝐤𝐞𝐞𝐩 𝐬𝐡𝐢𝐧𝐢𝐧𝐠, 𝐚𝐧𝐝 𝐧𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐬𝐭𝐨𝐩 𝐛𝐞𝐥𝐢𝐞𝐯𝐢𝐧𝐠 𝐢𝐧 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐨𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐚𝐥!
𝐊𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐑𝐞𝐠𝐚𝐫𝐝𝐬
𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 𝐃𝐚𝐰𝐨𝐨𝐝 𝐀𝐛𝐛𝐚𝐬𝐢
𝐀𝐥 𝐀𝐝𝐚𝐛 𝐌𝐚𝐫𝐭𝐢𝐚𝐥'𝐀𝐫𝐭𝐬 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲
05/05/2025
لیا قت جِم اینڈ مارشل آرٹس اکیڈمی، راولپنڈی میں 4 مئی 2025 کو بچوں کی کیوکوشن کان کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر **ال ادب مارشل آرٹس اکیڈمی، بھارہ کہو اسلام آباد** کے بچوں نے بھرپور شرکت کی۔
اس چیمپئن شپ میں **عمار عباسی** نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل دو فائٹس جیتیں اور بالآخر **تیسری پوزیشن** اپنے نام کی۔
🏆👏 **مبارک ہو عمار عباسی کو!** یہ کامیابی محنت، لگن اور کوچز کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔
04/09/2024
🥋"𝐁𝐞𝐲𝐨𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐨𝐣𝐨 𝐚𝐧𝐝 𝐢𝐧𝐭𝐨 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐝! 🌿 𝐎𝐮𝐫 𝐤𝐚𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐟𝐚𝐦𝐢𝐥𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐪𝐮𝐞𝐫𝐞𝐝 𝐓𝐫𝐚𝐢𝐥 𝟓, 𝐞𝐦𝐛𝐫𝐚𝐜𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐧𝐚𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐡𝐢𝐥𝐞 𝐡𝐨𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐨𝐮𝐫 𝐞𝐧𝐝𝐮𝐫𝐚𝐧𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐞𝐚𝐦𝐰𝐨𝐫𝐤"🥋
𝐊𝐲𝐨𝐤𝐮𝐬𝐡𝐢𝐧 𝐊𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐎𝐫𝐠𝐚𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
🥋𝐀𝐥-𝐀𝐝𝐚𝐛 𝐌𝐚𝐫𝐭𝐢𝐚𝐥 𝐀𝐫𝐭𝐬 𝐀𝐜𝐚𝐝𝐞𝐦𝐲 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐚𝐛𝐚𝐝🥋
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭:☎️ 𝟎𝟑𝟑𝟓-𝟓𝟔𝟏𝟓𝟔𝟖𝟒 ☎️ 𝟎𝟑𝟏𝟒-𝟓𝟖𝟑𝟓𝟒𝟓𝟖
03/01/2022
ال ادب مارشل آرٹس اکیڈمی میں2-1-2022 بروز اتوار
محمد عثمان اور محمد صائم
کا بیلٹ ٹیسٹ ہوا۔جس میں صائم نے اورنج اور عثمان نے ییلو بیلٹ حاصل کیا۔
دونوں پلیئرز کو بہترین کارکردگی پر اگلے بیلٹ پر پروموٹ کیا گیا۔
ٹیسٹ کے اختتامی مراحل میں محمد صائم کی ایک جبکہ عثمان کی چھ فائٹس کرائیں گئیں۔
06/10/2021
الحمدللہ
غوری گارڈن میں منعقد ہونے والے ایک روزہ کراٹے چیمپین شپ میں
ال ادب مارشل آرٹس آکیڈمی بہارہ کہو نے تین پوزیشنز حاصل کیں۔
بے شک جیتنے والے طلباء مبارک باد کے مستحق ہیں
اور اس کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر ہم کیوکشن کان پاکستان کے عہدے داران سمیت ہر ممبر کا شکریہ ادا کرتے ہیں