Al Nafees foundation

Al Nafees foundation

Share

The best institution of service creation and education and tarbiah.
خدمت خلق اور تعلیم و تربیت کا بہترین ادارہ

04/01/2026

*حفاظ ایجوکیشن سسٹم*

سالِ اوّل (حفاظ عربک) کے نصاب میں طلبہ کو
📘 متنِ اربعین امام نوویؒ
📗 مرج البحرین کی246 احادیثِ مبارکہ
زبانی یاد کروائی جاتی ہیں۔
ہر حدیث میں طالبِ علم تین بنیادی چیزیں یاد کرتا ہے:
▪️ راویِ حدیث کا نام
▪️ حدیث کا اصل متن
▪️ حدیث کی تخریج
یہ احادیث مختلف اہم شعبہ جات پر مشتمل ہیں، جن میں:
▪️ عقائد
▪️ عبادات
▪️ اخلاق و آداب
▪️ معاملات
▪️ تزکیۂ نفس
▪️ دعوت و تربیت
▪️ سیرت و سنت کی عملی تعلیم
یہ نصاب طلبہ میں کم عمری ہی سے
حدیث سے تعلق، فہمِ دین اور مضبوط علمی بنیاد
پیدا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

*النفیس اکیڈمی،بنی گالہ،اسلام آباد

Huffaz Education System Pakistan

04/01/2026

حفاظ ایجوکیشن سسٹم

سالِ اوّل (حفاظ عربک) کے نصاب میں طلبہ کو
📘 متنِ اربعین امام نوویؒ
📗 مرج البحرین کی246 احادیثِ مبارکہ
زبانی یاد کروائی جاتی ہیں۔
ہر حدیث میں طالبِ علم تین بنیادی چیزیں یاد کرتا ہے:
▪️ راویِ حدیث کا نام
▪️ حدیث کا اصل متن
▪️ حدیث کی تخریج
یہ احادیث مختلف اہم شعبہ جات پر مشتمل ہیں، جن میں:
▪️ عقائد
▪️ عبادات
▪️ اخلاق و آداب
▪️ معاملات
▪️ تزکیۂ نفس
▪️ دعوت و تربیت
▪️ سیرت و سنت کی عملی تعلیم
یہ نصاب طلبہ میں کم عمری ہی سے
حدیث سے تعلق، فہمِ دین اور مضبوط علمی بنیاد
پیدا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

النفیس اکیڈمی،بنی گالہ،اسلام آباد

31/12/2025

نئے سال کے موقع پر ( #مقصدحیات #کی #یاددحانی)

30/12/2025

الحمدللہ!

حفاظ ایجوکیشن سسٹم — النفیس اکیڈمی، بنی گالہ اسلام آباد میں ایک سال کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا۔

اس ایک سال میں بچوں کی تعلیمی کارکردگی نمایاں رہی، آج بچے آپس میں موسمِ بارش جیسے موضوعات پر بااعتماد گفتگو کرتے نظر آ رہے ہیں۔

حفاظ ایجوکیشن ایک منفرد اور مربوط پانچ سالہ تعلیمی نظام ہے،جس میں آغاز عربی زبان کے مضبوط بنیادی نصاب سے ہوتا ہے،ساتھ ہی عصری تعلیم مرحلہ وار (چھٹی تا میٹرک ) جاری رہتی ہے۔

جبکہ ہر مرحلے میں دینی و عصری توازن کو مکمل طور پر
ملحوظ رکھا جاتا ہے۔



23/12/2025

مفتی شمائل ندوی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️❤️❤️

14/12/2025

موت العالِم موت العالَم 😢😢😢😢

13/12/2025

#یوم #صدیق #اکبر #رضی #اللہ #عنہ

13/12/2025

مکتب تعلیمُ القرآن کے زیرِ انتظام
ماہانہ تربیتی سرگرمی
عنوان: صفائی کا دن

الحمدللہ! آج بروز ہفتہ 13 دسمبر النفیس اکیڈمی میں ماہانہ تربیتی سرگرمی کے تحت صفائی کا دن منایا گیا۔ اس موقع پر بچوں کو صفائی کی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ صفائی ہمارے ایمان اور ہمارے دین کا بنیادی حصہ ہے۔ بچوں میں عملی طور پر صفائی، ترتیب اور ذمہ داری کا شعور اجاگر کیا گیا۔

12/12/2025

ماہانہ تربیتی سرگرمی — صفائی کا دن

النفییس اکیڈمی بنی گالہ اسلام آباد

الحمد للہ!
النفییس اکیڈمی میں اس ماہ کی تربیتی سرگرمی "صفائی" کے عنوان سے منعقد کی جا رہی ہے۔

اسلام میں صفائی کی انتہائی اہمیت ہے۔
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"اَلطُّھُوْرُ شَطْرُ الْاِیْمَان"
یعنی صفائی ایمان کا ایک اہم حصہ ہے۔

اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں:

پاکیزگی کا شعور

ذمہ داری

نظم و ضبط

اور ماحول کو صاف رکھنے کی عادت
کو عملی طور پر مضبوط بنانا ہے۔

بچے مختلف عملی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے جن کا مقصد انہیں صفائی کی اہمیت کو زندگی کا مستقل حصہ بنانا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس عمل کو ہمارے ادارے اور بچوں کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین 🤲✨

12/12/2025

#حضرت #ابو #بکر # #صدیق رضی اللہ عنہ ❤️❤️❤️❤️

06/12/2025

#بے #حیائی سے #منع

27/11/2025

#دعا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


River Drive, Korangh Road, Bani Gala
Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00