Love and Learn Quran

Love and Learn Quran Purpose Of This Page Is To Teach People's About How To Read Quran.

17/06/2025

12/09/2023
السلام علیکم ورحمتہ اللہتمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعہ 02-06-2023 المصحف سکالرز قرآن اکیڈمی میں جمعہ کی ...
01/06/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
تمام لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز جمعہ 02-06-2023 المصحف سکالرز قرآن اکیڈمی میں جمعہ کی نماز کے فوری بعد1:45 سےمغرب تک طبی کیمپ لگایا جا رہا ہے
جس میں چیک اپ اور تشخیص بالکل فری ہے۔ دوا کا معقول معاوضہ ہے
اگر آپ اپنا مکمل طبی معائنہ کروانا چاہتے ہیں تو کل جمعہ کے فوری بعد المصحف سکالرز قرآن اکیڈمی یونیورسٹی روڈجناح گارڈن فیز 1 میں تشریف لائیں
مزید تفصیل کیلیے 03059200037 پر رابطہ کریں

04/01/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

03/01/2023

چار مہینے مسلسل تکبیر اولی کے ساتھ پانچوں نماز ادا کرنے پر بچے کو اس کے والد نے انعام سے نوازا❤
بہت اچھی تربیت🌹

خوشخبری قرآن کریم کی اعلیٰ تعلیم اخلاقیات اور انسانیت کی پہچان کا علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کے ساتھ عربی او...
09/03/2022

خوشخبری
قرآن کریم کی اعلیٰ تعلیم اخلاقیات اور انسانیت کی پہچان کا علم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ قرآنی الفاظ کے ساتھ عربی اور انگلش زبان میں مہارت کے لئے!
اپنے بچوں کو حفظ القرآن اور ناظرہ قرآن کی تجوید کے ساتھ بہترین،سختی سے پاک ماحول میں تعلیم کے لئے
المصحف سکالرز قرآن اکیڈمی کا انتخاب کریں
09 یونیورسٹی روڈ فیز1 جناح گارڈن اسلام آباد
مزید معلومات کےلئے وزٹ کریں یا موبائل پر رابطہ کریں
0305-9200037

21/01/2022

سورةالفاتحة صوت الجميل

24/06/2021

Surah Almaoon ❣️ HD with Translation

AJWA Dates Premium Quality1799/- (Per KG)Contact : 03188265552
09/04/2021

AJWA Dates Premium Quality
1799/- (Per KG)

Contact : 03188265552

22/02/2021

Cute

Address

Islamabad

Telephone

+923216531624

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Love and Learn Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Love and Learn Quran:

Shortcuts

Share

Category