National Association of Private Schools

National Association of Private Schools National Association of Private Schools Pakistan (Registered)
Purpose is to solve the problems of Ed

19/09/2026
14/08/2026
آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات،  نجی تعلیمی ادار...
07/08/2026

آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات، نجی تعلیمی اداروں کے مسائل اور انکے حل کے لیے سیر حاصل گفتگو، وفاقی وزیر نے نجی تعلیمی اداروں کے جائز تحفظات پر سنجیدگی سے غور اور مسئلے کے منصفانہ حل کی یقین دہانی کرائی۔ مرکزی صدر نیشنل ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سکولز (NAPS) پاکستان چوہدری عبیداللہ، پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر زعفران الٰہی، اپسیما پنجاب اور اسلام آباد کے صدر ابرار احمد خان، صدر پرائیویٹ ایجوکیشنل سوسائٹی حافظ محمد بشارت ممبر بورڈ آف گورنرز فیڈرل بورڈ، پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک کے صدر مقبول ڈار اور دیگر موجود تھے۔

تعلیمی نظام سے زیادہ تو یہاں چھٹیوں کا نظام مضبوط ہے! 🙄📚تصویر میں دیا گیا حساب کتاب پڑھ کر تو لگتا ہے کہ ہمارے بچے اسکول...
17/05/2026

تعلیمی نظام سے زیادہ تو یہاں چھٹیوں کا نظام مضبوط ہے! 🙄📚
تصویر میں دیا گیا حساب کتاب پڑھ کر تو لگتا ہے کہ ہمارے بچے اسکول پڑھنے نہیں، بلکہ کبھی کبھار چھٹیوں سے بور ہو کر پکنک منانے جاتے ہیں۔ 🤦‍♂️✨
• گرمیوں کی چھٹیاں: 94 دن
• سردیوں کی چھٹیاں: 30 دن
• تہواروں کی چھٹیاں: 20 دن
• جمعہ، ہفتہ، اتوار: (اگر سب ملا لیں) تو سال کا آدھے سے زیادہ حصہ تو آرام میں گزر جاتا ہے!
سال کے 365 دنوں میں سے صرف 101 دن اسکول حاضری؟ 🤯
سموگ جنگ پٹرول بحران سیاسی بحران کی چھٹیاں ان کے علاوہ ہیں
اور ان 101 دنوں میں بھی کبھی بارش، کبھی ہڑتال، کبھی شادی تو کبھی نزلہ زکام! 🌧️🤒💍
پھر ہم کہتے ہیں کہ بچے پڑھائی میں پیچھے کیوں ہیں؟ بھائی، جہاں پڑھائی سے زیادہ چھٹیوں کی پلاننگ مضبوط ہو، وہاں ڈگری تو مل سکتی ہے، تعلیم نہیں! 🎓❌
آپ کا اس "شاندار" تعلیمی شیڈول کے بارے میں کیا خیال ہے؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇

Address

Career Plaza 3r Markaz G-7 Sitara Market
Islamabad

Telephone

+923355513366

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Association of Private Schools posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category