Abu Hassan online Quran Academy

Abu Hassan online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abu Hassan online Quran Academy, Education, Islamabad.

22/01/2026
✍🏻 قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ  قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے س...
16/01/2025

✍🏻 قرآن اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے⬇
✒ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔
✒ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔
✒وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔
✒پہلے تین دن کی فری کلاس۔
✒کلاس کادورانیہ صرف 30 سے 35 منٹ روزانہ۔
✒اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ ٹیچرکی زیرنگرانی۔
✒بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔
✒ہفتے میں 𝟱 دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔
⬇️⬇️⬇️
⬅️🔺نورانی قاعدہ
⬅️🔺 ناظرہ قرآن
⬅️🔺 حفظ القرآن
⬅️🔺 مخصوص سورتیں
⬅️🔺 ترجمہ قرآن
⬅️🔺 تفسیر القرآن
⬅️🔺چھے کلمے
⬅️🔺 مسنون دعائیں
⬅️🔺 چہل احادیث
⬅️🔺 مکمل نماز کورس

21/11/2024

Education

آن لائن قرآن مجید کی تعلیم حاصل کریںکیا آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟ہم پیش...
15/11/2024

آن لائن قرآن مجید کی تعلیم حاصل کریں

کیا آپ یا آپ کے بچے قرآن مجید کو صحیح تلفظ اور تجوید کے ساتھ سیکھنا چاہتے ہیں؟
ہم پیش کرتے ہیں:

قرآن پاک کی آن لائن کلاسز

بچوں اور بڑوں کے لیے آسان اور موثر اسباق

تجوید، ترجمہ اور تفسیر کی خصوصی تعلیم

ماہر اساتذہ کی نگرانی

کلاس کی خصوصیات:

ہفتہ وار کلاسز (لچکدار اوقات)

ویڈیو کال کے ذریعے براہ راست تعلیم

ہر طالب علم پر انفرادی توجہ

جلد ہی اپنی نشست محفوظ کریں اور قرآن مجید کو بہتر انداز میں پڑھنے کا آغاز کریں۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Hassan online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category