امریکہ آگ لگا کر خود سمندر پار اپنے ملک واپس چلا جاتا ہے، جبکہ پڑوسی ممالک اس آگ میں جھلسنے کے لیے اکیلے رہ جاتے ہیں۔ امریکہ کے خطے میں اصلی غلام عرب ممالک کو بھی اب اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے۔
امریکہ نے عراق کی جنگ میں بھی یہی کیا تھا کہ عراق کو ایران نواز شیعوں کے حوالے کر کے ایران کو عربوں کی سرحد بلکہ دروازے تک پہنچا کے خود واپس چلا گیا۔ اب ایران کو عربوں پہ حملے کرنے کا جواز دے کر خود سائیڈ لائن ہو چکا ہے۔
Al Quran Islamic Education Center
🎙️ Al Quran 💻 Online Quran Academy offers online Classes for 📖 Quran Recitation with Tajweed & 📚 Basic Islamic Studies.
Offers Online Classes for #Urdu , #English, #Arabic , # Islamyat,
Quran , Tajweed, Hadees and other Islamic Education
👉🏻 Want your child to recite the Quran like a pro❔
Listen 🎧 to our brilliant student's beautiful recitation.
👉🏻 Book a FREE (🆓) trial class now!
WhatsApp:
+92-345-195-2854
+92-313-586-8380
طالبان پر "انڈین ایجنٹ" ہونے کا الزام،
ایران پر "امریکی و اسرائیلی ایجنٹ" ہونے کا الزام۔
آخر ہر مزاحمتی قوت کو غدار ثابت کرنے کی کوشش کیوں؟
ماجرا کیا ہے؟
مرد اور عورت برابر نہیں ہو سکتے۔
جتنا اسلام سے دور ہوتے جائیں گے، زندگی مشکل سے مشکل ترین اور بد سے بدترین ہوتی جائیگی۔
بچوں تک کو کھا جانے والے درندوں کے جھوٹے نعروں کا شکار مت بنیں۔ اپنی اور اپنی اولاد کی زندگی کو اسلامی بنائیں۔
👉🏻 Want your child to recite the Quran like a pro❔
Listen 🎧 to our brilliant student's beautiful recitation.
👉🏻 Book a FREE (🆓) trial class now!
WhatsApp:
+92-345-195-2854
+92-313-586-8380
"ایران، اسرائیل، امریکہ اور عرب کشیدگی: حقیقت کیا ہے؟"۔
کچھ خیال کریں جی انسٹا آلیو۔۔۔۔
بیشک میں ایرانی مظالم سے واقف ہوں لیکن اس ویڈیو سے مکمل متفق ہوں۔ عربوں کا کردار انتہائی بزدلانہ اور امت مسلمہ کے لئے شرمندگی کا باعث ہے۔۔
جس جس نے صحابہ کرام رض کی تکفیر کرنے کی جرات کی ہے وہ اسلام سے خارج ہے اور ایسے تکفیری ٹولے کیلئے میرے دل میں کوئی محبت و الفت موجود نہیں ہے نہ ہی کبھی ہو سکتی ہے۔
آئینِ پاکستان کا آرٹیکل 25 تمام شہریوں کے برابر حقوق کی بات کرتا ہے۔ اگر جرم (غیر قانونی آباد کاری) میں افسران اور سیاستدان شامل ہیں، تو سزا صرف غریب کو کیوں؟
سپریم کورٹ کے کئی فیصلوں میں یہ کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص طویل عرصے سے کسی جگہ مقیم ہے اور ریاست اسے بنیادی سہولیات فراہم کرتی رہی ہے، تو اسے متبادل فراہم کیے بغیر بے گھر کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
کیا واقعی ہی گورے ایماندار اور سچے ہوتے ہیں؟
دنیا بھر کے عدم استحکام کیوجہ گورے ہیں۔ یقیناً پچھلے دو اڑھائی سو سال سے دنیا کا امن تباہ و برباد کرنے والے یہی گورے ہیں۔ پھر ان کی کمپنیز ایسٹ انڈیا کمپنی کا کردار ادا کرتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Madina Town
Islamabad
45400