Wasilat

Wasilat

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasilat, Education, Islamabad.

26/09/2025

ذکرِ مصطفی ﷺ سکونِ دل
یادِ رسول ﷺ، راحتِ جاں
ذکرِ محبوب ﷺ مرہم قلب

22/09/2025

دوران دروس وہ لمحے انتہائی لذت کے ہوتے ہیں جب ماحول پُرسکون اور سامعین متوجہ ہو ۔
#واصلات

Photos from Wasilat's post 28/06/2025

A meaningful session on the noble role of teachers in Islam ـ held at Hira College, Shah Dherai, Swat.


Photos from Wasilat's post 24/06/2025

جمعیت طلبہ عربیہ صوبہ خیبرپختونخوا کے تحت منتخب ذمہ داران کے لئے "تنشیط القادة" کے نام سے تربیتی کیمپ میں دو سیشن
"اسلام کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کردار"
"مؤثر تنظیمی سرگرمیاں"
بمقام مدرسہ امام ترمذی رح کالام سوات
17جون 2025ء


Photos from Wasilat's post 21/06/2025

جماعت اسلامی ضلع سوات کے تحت تربیتی اجتماع سے خطاب بموضوع "پانچ چیزوں کو غنمیت جانو"


Photos from Wasilat's post 29/04/2025

جامعہ دار الایمان الاسلامیہ کے نئے تعلیمی سال 2025 کے آغاز میں طلبہ کو ہدایات اور قاعد وضوابط پیش کئے گئے
فضلیت علم
طالب علم کا مقام و مرتبہ
اخلاص نیت
نظم و ضبط کی اہمیت
دوران طالب علمی موبائل کے استعمال کی تحدید
یونیفارم
صحت وصفائی
مدرسے کے ساتھ سکول
احترام اساتذہ

Photos from Wasilat's post 28/04/2025

اسلامی جمعیت طلبہ ضلع سوات غربی کے تحت لیڈر شپ کیمپ میں "فریضہ اقامت دین" کے عنوان پر گفتگو ۔
گفتگو کے بعد سوالات و جوابات کی نشست ۔
ناظم جمعیت کی طرف سے تحفہ پیش کیا گیا

Photos from Wasilat's post 26/03/2025

پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سوات (PIMA) کے تحت افطار ڈنر پروگرام میں "رمضان اور خود احتسابی" کے موضوع پر درس قرآن ۔
افطار کے بعد سوالات وجوابات کی نشست۔
درس قرآن کے محتویات تحریری صورت میں جلد ہی اس پیج پر شیئر کی جائے گی ۔ان شاء اللہ
Suhrab Wasil

Photos from Wasilat's post 22/02/2025

جماعت اسلامی تحصیل کبل کے تحت "شب تربیت" پروگرام میں "فرائض و نوافل کے ذریعے معمولات زندگی کا حسن" کے موضوع پر خطاب ۔
(خطاب تحریری صورت میں عنقریب شیئر ہوگا)

21/09/2024

مفتی طارق مسعود جانتا ہے کہ اس کے پیچھے ایک مضبوط مذہبی گروہ کی طاقت کھڑی ہے، کچھ بھی کہہ لوں کوئی فرق نہیں پڑنے والا ، اپنی اس محفوظ حصار کو دیکھ کر اس نے اپنی سطحی اور انتہائی بے فضول بات کی وضاحت بھی عذر گناہ بد تر از گناہ کے انداز میں کردی ہے۔
#واصلات

14/02/2024

جو بہترین مشورہ فضل الرحمان صاحب نے ابھی نوازشریف کو دیا ہے کہ آئیں اپوزیشن میں بیٹھ جائیں، بالکل ایسا ہی درست مشورہ سراج الحق صاحب نے فضل الرحمان کو تب دیا تھا جب وہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لا رہے تھے ، انہیں بہت سمجھایا عمران خان کی بیڈ گورنس عروج پر ہے، مقبولیت گر رہی ہے، کرزما دم توڑ رہا ہے، اسے اپنی نااہلی تلے ڈوبنے دیں مگر اس وقت جناب پر عجب خمار طاری تھا جس کا نتیجہ عمران خان کی غیر معمولی مقبولیت کی صورت نکلا ہے۔ نااہل ثابت ہوتے ہوتے وہ مظلوم بن گیا،
کاش اس وقت بچوں کا لانچ کرنا اور مقدمات ختم کرنے کا گھٹیا ایجنڈا ترجیح نہ بنتا
لیکن غلط سیاسی اپروچ اور غلط سیاسی ذہانت نے سب ڈوبے دیا۔
تب فضل الرحمان کی سیاسی ذہانت والا بیانیہ وڑ گیا تھا۔
تاہم آج لگ رہا ہے سراج الحق کا سیاسی وزڈم پریویل کر رہا ہے۔

(تحریر: شہزاد مرزا)

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad
44000