23/05/2026
مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے مرکزی محبوب چیئرمین مشر صادق خان اچکزئی نے پوری پشتون قوم کو مبارکباد دی ہے کہ پشتون قوم کو مبارک ہو آج 11 سالہ پشتون بچی کو کچے کے ڈاکوؤں کے چنگل سے ازادی دلائی گئی ھے۔ اب سے کچھ دیر پہلے 11 سالہ مغوی پشتون بچی کے والد سعید خان نے محترم مشر صادق خان ادوزئی کو فون کیا اور کہا کہ بچی کو میرے حوالے کر دیا گیا ہے اور مغوی بچی بازیاب ہو چکی ہے اور اس موقع پر سعید خان نے حاجی صادق خان اچکزئی کا بہت شکریہ ادا کیا اور پورے اپنے پورے خاندان و قبیلے کی جانب سے بھی صادق خان اچکزئی کا شکریہ ادا کیا اور سعید خان نے یہ بھی کہا کہ پشتون قوم کو اپنے ایسے بہادر لیڈروں پر فخر ہے اور ناز ہے اس موقع پر خان امان اللہ خان بڑیچ اور حاجی علاوالدین خان کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا گیا۔
21/05/2026