𓆩𝐓𝟒 𝐍𝐄𝐖𝐒 ❼𓆪

𓆩𝐓𝟒 𝐍𝐄𝐖𝐒 ❼𓆪 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𓆩𝐓𝟒 𝐍𝐄𝐖𝐒 ❼𓆪, Islamabad.

Welcome to MR QAISER T4
Your Home of Stories & Entertainment
Social Stories • Podcasts • Pakistani Culture
Entertainment • Infotainment • Informative Videos
Stay Connected With Us
Subscribe • Like • Share

وفاقی دارالحکومت میں غربت اور بے روزگاری کا ایک اور دلخراش منظر سامنے آگیا، جہاں کرایہ ادا نہ ہونے پر مالکِ مکان نے مبین...
14/09/2026

وفاقی دارالحکومت میں غربت اور بے روزگاری کا ایک اور دلخراش منظر سامنے آگیا، جہاں کرایہ ادا نہ ہونے پر مالکِ مکان نے مبینہ طور پر ایک خاتون کو بچوں سمیت گھر سے نکال دیا، جس کے بعد بے سہارا خاندان پولی کلینک ہسپتال کے سامنے گرین بیلٹ پر رہنے پر مجبور ہوگیا۔

متاثرہ خاتون کے مطابق وہ ضیاء مسجد کے علاقے میں کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھی، تاہم مالی مشکلات کے باعث کرایہ ادا نہ ہوسکا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اس کے شوہر کا پیشہ رنگ سازی ہے، مگر گزشتہ کچھ عرصے سے انہیں کام نہیں مل رہا، جس کے باعث گھر کے اخراجات چلانا بھی مشکل ہوگیا۔

گھر سے بے دخل کیے جانے کے بعد خاتون اپنے بچوں سمیت سڑک کنارے کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ معصوم بچوں کے ہمراہ گرین بیلٹ پر قیام نے وفاقی دارالحکومت میں فلاحی نظام اور مستحق خاندانوں کے لیے حکومتی معاونت کے دعوؤں پر بھی سوالات اٹھا دیے ہیں

Mashallah
12/09/2026

Mashallah

جنگلی جانور پکڑنے پر آپ کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 25 سال تک قید ہو سکتی ہے۔جنگلی حیات کا تحفظ کریں، قانون کی خلاف ورزی س...
12/09/2026

جنگلی جانور پکڑنے پر آپ کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 25 سال تک قید ہو سکتی ہے۔
جنگلی حیات کا تحفظ کریں، قانون کی خلاف ورزی سے بچیں۔

11/09/2026
05/09/2026
04/09/2026

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𓆩𝐓𝟒 𝐍𝐄𝐖𝐒 ❼𓆪 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share