07/08/2025
فری ائ کیمپ شیخ جانہ
زیرنگرانی لائف خیبر پختون خوا اور الشفاء ٹرسٹ ائ ہسپتال
زیر تعاون جیئر مین جواد زمان
کیمپ کا دورہ لائف خیبر پختون خوا کے مرکزی اصف زمان گولڈن نے کیا جبکہ نگرانی جنرل سیکرٹری اعجاز علی نے کیا
کل مستفید مریض 453
جبکہ 60 آپریشن کے لئے الشفاء ٹرسٹ ائ ہسپتال کے موبائل اوٹی آئے گا جس میں صوابی میں فری کیا جائیگا یہ تقریبا 400 سے زائد آپریشن ہوگا
31/08/2024
السلام وعلیکم کیسے ہیں آپ
یونین کونسل شیخ جانہ جو بھی سرکاری سکول میں یتیم پڑھ رہے ہیں آپ لوگوں سے درخواست ہیں
جو بھی اس سکول میں ہیڈ ماسٹر یا اساتذہ ہیں ہم اس کے لئے ایک کوشش کی ہیں لیکن اس میں اپ۔لوگ کا تعاون ضروری ہے جو آپ لوگ اپنے سکول کی طرف سے dataبناکر پرنسپل یا ہیڈ ماسٹر کے دستخط کرکے میرے واٹسپ پر بھیجے ہم کوشش کرتے ہیں اس کے لئے ماہانہ وظیفہ مقرر کریں
جزاکہ اللہ خیر
اصف زمان گولڈن
چیئرمین لائف خیبر پختو نخوا
https://www.facebook.com/LIFEKPK
Whatsup
03139098042 03128465858
27/02/2024
Aoa please visit and comments on my website
https://lifepak.org/