Quran Hadees

Quran Hadees Invite friends to grow your knowledge about islam

18/01/2025
Silent Message!
02/10/2022

Silent Message!

14/09/2022

بڑے بڑے صوفی گمراہ ہوگۓ اس عقیدے متعلق کہ اللہ کی ذات کہاں ہے جن کا عقیدہ یے ہے کہ اللہ کی ذات ہر جگہ موجود ہے آگے اللہ پیچھے اللہ داٸیں باٸیں اللہ فلاں کی دل میں اللہ 🚫 یے باتیں درست نہیں قرآن اور حدیث کے خلاف ہیں اپنے آپ کو بڑا یونيورسٹي کا پروفيسر سمجھتا ہے بڑا تعليم یافتہ ہے لیکن اسکو یے نہیں پتا اکثریت کو اس عقیدے متعلق درست پتا نہیں ہے کہ اللہ کی ذات کہاں ہے اللہ کا علم ہر جگہ موجود ہے اللہ کی قدرت ہر جگہ موجود ہے اللہ کی مدد نگہبانی ہر جگہ موجود ہے لیکن رب کی ذات کہاں ہے اس اللہ کی ذات بلند ٶ بالا عرش کے اوپر ہے عرش پر ہے ایک غریب عورت لونڈی تھی بکریاں چرانے والی کسی کالیج یا یونيورسٹي کی پروفيسر نہیں تھی پھر اسے پتا تھا کہ اللہ کہاں ہے اس سے پوچھا گیا کہ اللہ کہاں ہے اسنے بتایا کہ اللہ عرش پر ہے

 فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
15/08/2022


فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Hadees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category