12/10/2025
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمد لله،
تحت رعاية فضيلة الدكتور الأستاذ ولي خان المظفّر – يعود مجمعُ اللغةِ العربيةِ بباكستان ليستأنفَ مسيرتَهُ العلميةَ المباركةَ التي انطلقت في ربوعِ البلاد، من خلالِ الدوراتِ، والورشِ، والمسابقاتِ، والبرامجِ التدريبيةِ، وعضوياتِ الخبراءِ، والتي أسهمت في نشرِ العربيةِ بوصفِها لسانَ القرآنِ والسنةِ.
واليوم نُعيدُ هذا العملَ بروحٍ جديدةٍ عبر الوسائلِ الرقميةِ الحديثة، استمرارًا لتلك الجهودِ الطيبة،
ساعينَ إلى أن تكون العربيةُ حاضرةً في كلِّ مدرسةٍ وجامعةٍ ومركزٍ علميٍّ في باكستان.
نرجو منكم مشاركتَنا بآرائِكم ومقترحاتِكم ودعمِكم العمليِّ في هذا المسارِ المتجدِّد،
ليستمرَّ عطـاءُ هذا المجمعِ في خدمةِ لغةِ القرآنِ وأهلِها.
جزاكم الله خيرًا
سميع الله عزيز
📞 0307-6652006
🌐 www.quranfamilyclub.net
✉️ [email protected]
Your Website Title
Brief description for social media.
28/05/2023
جس طرح بیماری میں منہ کا ذائقہ خراب ہوجاتا ہے تو میٹھی چیز بھی کڑوی لگنے لگتی ہے اسی طرح جب دل قرآن مجید سے دور ہوجاتے ،بیمار ہوجاتے ہیں اور جب دل میلے اور بیمار ہوجائین تو آپ ہزار خواہش کے باوجود حق و باطل کو پہچاننے کی صلاحیت کھو بیٹھتے ہیں کبھی حق کو باطل اور کبھی باطل کو حق سمجھنے لگتے ہیں ، کبھی اپنے پرائے نظر آنے لگتے اور پرائے اپنے نظر آنے لگتے دنیا کی فریبیوں کی نظر ہوجاتے ہم ، اس لئے آج سے ہی قرآن مجید سے اپنا ٹوٹا رشتہ مضبوط کرنے کے لئے عملی قدم اٹھائیں ، اگر کہیں سے آپ کو اس طرف لانے کی کوشش ہورہی تو اسے اللہ تعالی کی طرف سے نعمت سمجھیں قدر کریں ، لبیک کہیں نعمت کی ناشکری نہ کریں آپ کا حقیقی سکون اور نجات قرآن مجید میں ہے دنیا تو دھوکہ کے سوا کچھ نہیں ۔ ڈریں نہیں اللہ تعالی بہترین کارساز ہے ۔
16/05/2023
شاید کسی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت کے ورکر بننے سے پہلے ہم مسلمان ہیں ، پاکستانی ہیں ، جہاں ہمیں یہ اخلاقیات دی گئی ہیں کہ بتوں کو بھی گالیاں نہ دیں کہ ان کے ماننے والے رد عمل میں نادانی میں اللہ تعالی کو گالیاں دیں گے وہاں ہمارا دین کیسے اس سیاست کا جواز دے گا جہاں ایک دوسرے کی ذاتیات اور فیملی میں کیچڑ اچھالنے ، برے القاب ، جھوٹے الزامات لگانے ، عیب تلاش کرنے ، اپنے آپ کو بہتر ثابت کرنے اور دوسرے کو نیچا دکھانے میں ہر حد کراس کردی جائے تو کیا اس سیاست سے ہم ایک قوم کا ثبوت دے سکیں گے ؟؟ کیا ہم اپنے ملک کے لئے بہتر کردار ادا کرسکیں گے ؟ کیا ہم اپنے اللہ تعالی کے سامنے سرخرو ہو سکیں گے ؟؟
29/12/2022
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ نے آج آپ کو ایک اور دن کی نعمت عطا فرمائی ہے
تو آج آپ نے خالص اللہ تعالیٰ کے لئے کیا کرنا ہے؟
خالص اپنی ذات کے لیے کیا کرنا ہے؟
اپنے بچوں اور رشتہ داروں کے لئے کیا کرنا ہے؟
اپنے ملک اور امت مسلمہ کے لئے کیا کرنا ہے ؟
آپ کا تعلیم قرآن کے سلسلے میں قرآن فیملی کلب اور یونیورسٹی قرآن فورم کی سرگرمیوں میں سے کس سرگرمی میں آج عملی کردار رہے گا ان شاءاللہ؟