Ashab e Suffah Online Quran Academy

Ashab e Suffah Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashab e Suffah Online Quran Academy, Education, Islamabad.

*Ashab e Suffah Online Quran Academy*
Online Quran classes
*For Children & Women*
🌺Noorani Qaida🌺
🌺Nazira Quran🌺
🌺Hifz-e-Quran🌺
🌺Masnon Duas🌺
🌺Namaz🌺
*3 days free Trail Classes*
*Weekly 5 days classes (Saturday &Sunday Off)*
call.📲+923155465584

Photos from Ashab e Suffah Online Quran Academy's post 28/05/2026
26/05/2026
24/05/2026

اگر اختیار دیا جائے

کہ مکہ کی سکونت اختیار کروگے

یا مدینے میں سکونت پذیر ہوں گے

آپ کیا اختیار کریں گے؟

مکہ کے شائقین❤️
مدینہ کے شائقین🤍

دل چسپ سوال😍🥺
پسند آۓ تو شئیر لازمی کریں şhare 🥰

22/05/2026

جسکی کوئی گارنٹی نہیں اسکا نام " *زندگی* " ہے⚘️
اور جسکی فل گارنٹی ہے اس کا نام " *موت* " ہے💯
زندگی ایک کتاب ہے
پہلا صفحہ''پیدائش
آخری صفحہ''موت''
درمیانی صفحات خالی ہیں
اس میں جو پسند ہو لکھیں
بس ایسا کچھ لکھیں
کہ" *الله* "کو دکھاتے ہوئے
شرمندگى محسوس نہ ہو۔💝@

21/05/2026

*سنو! مبارک ایام میں کیا یہ پڑھ رہے یا ویسے ہی گزر رہا ہے دن؟؟*
*صرف چند سیکنڈ رک جاؤ نا اور تکبیرات پڑھ کر ثواب حاصل کرکے اپنے نفس کو سکون پہنچا لو💐🫱🏻‍🫲🏻🌷✨️*

*اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*🕋♥️

*صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کرتے جائیں ، جتنے لوگ پڑھیں گے ان کا ثواب آپ کے نامۂ اعمال میں لکھا جاتا رہے گا۔٫*

11/01/2026

جب بہت مایوسی آ جائے تو خود سے بس ایک بات کہو
*میرا رب میرے حال سے واقف ہے وہ میرے لیے وہی چُنے گا جو میرے حق میں بہتر ہو گا*

مایوسی شیطان کا ہتھیار ہے
اور *امید* ایمان کا چراغ ہے

اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے
اللہ کی رحمت سے نا اُمید نہ ہو
بے شک اللہ تمام گناہ معاف کرنے والا ہے🤍

10/01/2026

*انسان کی اصل طاقت وزن اٹھانا نہیں، بلکہ فجر کے وقت اپنے اوپر سے كمبل اٹھانا اصل طاقت ہے۔ ❤️ 💯*

06/01/2026

*اللہ کو بہت پسند ہے جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے، ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، لیکن اس سے معافی مانگتا ہے، کچی ہی سہی، لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں، اور وہ معاف کر دیتا ہے۔ ❤️*

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad