17/05/2025
خیر کم من تعلم القرآن و علمہ۔! 🌸❤️
اسی سلسلے کی کڑی ہے،پچھلے دو سال سے آن لائن اندرون ملک اور بیرون ملک طلباء اپنے پسندیدہ کورسز سے
Rahmaniya Islamic Academy
کے تحت استفادہ کررہے ہیں!
مختلف مصروفیات کے باعث سوشل میڈیا پر اس حوالے سے سستی رہی اب دوبارہ سے آغاز ہے!
میل اور فی میل کے لیے الگ الگ کلاسز کی سہولت بھی میسر ہے، بچوں کے لئے منفرد کورسز ۔!
خواہشمند دوست ،أحباب پرسنل میں رابطہ کرسکتے ہیں، ! ❤️
واٹس ایپ :(03235547794)
سیف الرحمن!