Dr.Muhammad Zafar Iqbal Jalali

Dr.Muhammad Zafar Iqbal Jalali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr.Muhammad Zafar Iqbal Jalali, Tutor/Teacher, Islamabad.

پرنسپل وشیخ الحدیث جامعہ اسلام آباد
چانسلر اسلام آباد انٹرنیشنل یونیورسٹی پاکستان
ممبر قومی نصاب کونسل پاکستان
چیف ایڈیٹر اسلام آباد اسلامیکس
چیئرمین اسلام آباد علماء کونسل انٹرنیشنل
مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت جلالیہ پاکستان

20/06/2024

#ایڈمن
محفل ذکرِ خیر الورٰی _________________________
زیرِ صدارت و خصوصی خطاب:
وارث علوم معارف جانشین حضور حافظ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان ______

18/06/2024

#ایڈمن
ماہانہ ختم خواجگان شریف و ختم گیارہویں شریف
مورخہ 21 جون 2024 بروز جمعۃ المبارک
بمقام:درگاہ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف ضلع منڈی بہاؤدین
زیر سرپرستی:وارث علوم و معارف جانشین حضور حافظ الحدیث پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف سربراہ جماعت جماعت جلالیہ پاکستان____________

17/06/2024

#ایڈمن
ان شاءاللہ العزیز
مستحق افراد میں قبلہ مرشد گرامی اپنے دست اقدس سے گوشت تقسیم فرمائیں گے_________________

17/06/2024

#ایڈمن
عید الاضحی کے موقع پر جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ کے ساتھ تعاون کرنے والے احباب کے لیے خصوصی دعا _________________________


17/06/2024

#ایڈمن
عید الاضحی کے موقع پر فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے دعا اور اپیل___________________


17/06/2024

#ایڈمن
تمام عالم اسلام کو بالعموم اور جامعہ اسلام آباد کے ساتھ منسلک تمام محبین،منتظمین و معاونین و برادران طریقت کو بالخصوص __________
اس موقع پر سب حضرات کے لیے خصوصی پیغام و دعا _________________________

17/06/2024

#ایڈمن
جامعہ اسلام آباد ٹرسٹ کے زیر اہتمام اجتماعی قربانی 2024 کے انتظامات______________________


16/06/2024

#ایڈمن
مرکز اہلسنت جامعہ اسلام آباد میں اجتماعی قربانی کے حسین مناظر ________________



Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Islamabad
4400