08/08/2025
آپ کو پتہ ہے انسان کا دل بھی ہجرت کرتا ہے
*گناہوں سے نیکیوں کی طرف...*
کتنا خوبصورت ہے ناں دل کا ہجرت کرنا؟
اللہ کے لیے ہجرت کرنا!
کیوں ناں ہم آہستہ آہستہ ہر گناہ سے ہجرت کر جائیں؟
اپنی ذات کے ایک ایک حصے سے ہجرت لازم کر لی جائے تو مجھے یقین ہے کہ ایک دن ہم خود کو اللہ کے قریب پائیں گے!
ان شاء اللہ🤍🕊💗