10/04/2021
محترم والدین
السلام علیکم
آپکو اطلاع دی جاتی ہے کہ جماعت سوئم سے ساتویں تک کے سالانہ نتائج کا اعلان 20 اپریل کو کیا جائے گا
والدین سے گذارش کی جاتی ہے کہ وہ پرنسپل آفس سے آکر صبح ۹ سے دن ۱۲ بجے کے دوران رزلٹ حاصل کریں اور بچوں کو ہمراہ نہ لائیں رزلٹ سے پہلے بچوں کے واجبات ادا کریں
واجبات ادا نہ ہونے کی صورت میں بچوں کا رزلٹ روک لیا جائے گا
یہ پیغام آپکو یونیق کیمبرج اسکول کوری کی طرف سے پہنچایا گیا
شکریہ