امام عبداللہ بن مبارک رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں :
" *علم نافع میں سب سے پہلی بات نیت کا درست ہونا ہے ، دوسری بات درس کو بغور سننا ہے ، تیسری بات اس کو سمجھنا ہے ، چوتھی بات اس کو یاد کر لینا ہے ، پانچویں بات اس پر عمل کرنا ہے ، چھٹی بات اس علم کو آگے پہنچانا ہے ۔"*
قال الإمام عبد الله بن المبارك – رحمه الله - : " أولُ العلم النية , ثم الإستماع , ثم الفهم , ثم الحفظ , ثم العمل , ثم النشر "۔
( جامع بيان العلم و فضله 1/476 )
Al-Itqan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Itqan, Educational Research Center, Islamabad.
04/04/2026
الاتقان اسلام آباد میں تخصص فی اللغة العربیة والانجلیزیة کے داخلے مکمل۔۔منتخب طلبہ میں جامعہ بنوری ٹاؤن ،دارالعلوم کراچی اور دارالعلوم حقانیہ کے طلبہ سر فہرست ۔۔
تخصص في اللغة العربية والإنجليزية کا امتحان آج درج ذیل ترتیب کے مطابق ہو گا ان شاءاللہ ۔
رجسٹریشن/اسناد چیکنگ:7:00-9:00 بجے
تحریری امتحان:9 بجے
تقریری امتحان:11 بجے
حتمی نتیجہ:1 بجے ان شاءاللہ
01/04/2026
آنلائن رجسٹریشن میں صرف تین دن باقی۔۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کیجئے ۔
https://alitqanislamabad.github.io/admissionform.html
29/03/2026
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کیجئے ۔
https://alitqanislamabad.github.io/admissionform.html
28/03/2026
#الإتقان اسلام آباد کے داخلوں کا آن لائن رجسٹریشن جاری ہے۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کیجئے ۔
https://alitqanislamabad.github.io/admissionform.html
18/03/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون
بقلوبٍ مؤمنة بقضاء الله وقدره ننعى الشيخ المفتي العظيم، العالم الجليل، مولانا محمد أمين رحمه الله تعالى، الذي انتقل إلى جوار ربه بعد حياةٍ حافلةٍ بالدعوة والتدريس، وبذل العلم، وخدمة الدين.
البقاء لله وحده، وكلُّ من عليها فان، ويبقى وجه ربك ذو الجلال والإكرام.
﴿يَا أَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ * ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً * فَادْخُلِي فِي عِبَادِي * وَادْخُلِي جَنَّتِي﴾
نسأل الله تعالى أن يتغمده بواسع رحمته، وأن يرفع درجاته في عليين، وأن يجزيه عن الإسلام والمسلمين خير الجزاء، وأن يلهم أهله ومحبيه وتلامذته الصبر والسلوان، وأن يخلف الأمة فيه خيرًا.
رحم الله الشيخ الجليل، وجعل مثواه الجنة، ولا نقول إلا ما يرضی ربنا.
08/03/2026
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کیجئے ۔
https://alitqanislamabad.github.io/admissionform.html
تمام احباب اس پیغام کو فیس بک ، ٹؤیٹر ، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے اپنے جاننے والے علماء،فضلاء،کو ارسال فرمائیں۔ 👆👆
07/03/2026
#الإتقان اسلام آباد کے داخلوں کا آن لائن آغاز۔
رجسٹریشن کے لیے لنک پر کلک کیجئے ۔
https://alitqanislamabad.github.io/admissionform.html
تمام احباب اس پیغام کو فیس بک ، ٹؤیٹر ، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے اپنے جاننے والے علماء،فضلاء،کو ارسال فرمائیں۔ 👆👆
19/02/2026
#نقشہ اوقات سحر و افطار برائے اسلام آباد۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad