Ataullah Yardad

Ataullah Yardad حضرت مولانا یرداد خان بانی،مہتمم و استاد الحدیث جامعہ انوار الاسلام۔ و خطیب جامع مسجد بلال۔
YouTube link 🔗:- https://www.youtube.com/

24/09/2026

WOW beautiful aria and my hores

اس وقت جو دنیور کی خبر چل رہی ہیں ایسی خبروں کو جب تک سرکاری تفتیش اور ڈی این اے مکمل نہ ہو ہر ایک کو اپنی گھر کی عزت سم...
08/09/2026

اس وقت جو دنیور کی خبر چل رہی ہیں ایسی خبروں کو جب تک سرکاری تفتیش اور ڈی این اے مکمل نہ ہو ہر ایک کو اپنی گھر کی عزت سمجھ کر نہیں پھیلانا چاہیے ایسی باتوں کی تشہیر سے پھر معاشرے میں ناسور پھیل جاتا ہے ملک وملت عزت آبرو سب کو نقصان پہنچتا ہے آج کل موبائل کیا ہاتھ میں آگیا ہے فوری لکھنا شروع ہوجاتے ہیں قرآن کا حکم ہے جب کوئ فاسق خبر لیکر آیا تو اس کی تحقیق کرو اس کی وضاحت کرو بغیر وضاحت کے اس کو نہیں پھیلاؤ اس سے نقصان ہوتا ہے لیکن کیا کرے آج کل ہر ایک اس معاملے میں آزاد ہے یہاں تک کہ لوگ اپنے گھر کے معاملات بھی شیئر کرتے ہیں پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہوا جبکہ اسلام نے عیوب کو چھپانے کا حکم دیا جس نے کسی کی ایک عیب چھپایا اللّٰہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے ستر عیوب چھپائے گا آپ کا بھائی عطاء اللہ یرداد یشکن

07/09/2026

Beautiful Pakistan and Peshawar motrvy

05/09/2026

زیارت میں آرمی کےجوانوں کی شہادت پر دل دکھی ہے اللّٰہ تعالیٰ شہداء کی درجات حسنات بلند اور لواحقین کیلئے صبر جمیل عطا فرمائے

31/08/2026

جیل سے نکالنے کاطریقہ عدالت جانا ہے یا اپنی بھی گرفتاری دینی ہے اس کو نکالنا ہے تو نکالو یا مجھے بھی گرفتار کرو رہنمائی فرمائیں

26/08/2026

معصوم بچوں کی بوری بند لاشیں دیکھ کر انکے ساتھ ہونے والا ظلم دیکھ کر لگتا ہے ہم انسانوں کی دھرتی میں نہیں درندوں کے ساتھ رہتے ہیں

25/08/2026

اللّٰہ تعالیٰ نے فرمایا عبادت کرنے سے جنت میں پھل مل جائیں گے تہ بہ تہ کیلے ملنگے ہمیں تو ہماری مسجد میں اللّٰہ نے دوسری مرتبہ دے دیا اللّٰہ سب کو دیں

اس کے پیچھے قصہ کہانی کیا ہے مجھ اس سے غرض نہیں البتہ انسانیت کو سامنے رکھ کر کچھ لکھنا مناسب سمجھتا ہوں یہ اس ملک کے مح...
24/08/2026

اس کے پیچھے قصہ کہانی کیا ہے مجھ اس سے غرض نہیں البتہ انسانیت کو سامنے رکھ کر کچھ لکھنا مناسب سمجھتا ہوں یہ اس ملک کے محافظ ہیں اس بات کو کوئ مانے یا نہ مانے نہ ماننے والے فلسطین ایران عراق برما بوسنیا شام غرض یہ کہ مسلم تمام ممالک کو دیکھے یہاں تک کہ باوجود سرمایہ میں پوری طاقت رکھنے کے سعودیہ عربیہ بھی اپنے دفاع کیلئے پاکستان سے بھیگ مانگتا ہے اس کے پیچھے پاکستان آرمی ہے یہ وہ آرمی ہے جن کے بیس پچاس قبروں سے کوئ بھی قبرستان خالی نہیں ہے جن کی جوانی اس ملک کی حفاظت کیلئے قربان ہوئ ہے آپ لوگ گھر بیٹھکر یہ اندازہ نہیں لگا سکتے ہیں سوائے بونگیاں مارنے کے اس ملک میں باہر کے دشمن ملک مختلف شکلوں میں گوریلا جنگ لڑ رہے ہیں جس کیلئے ان جوانوں نے کمر کس لیا ہے اور روز شہید ہو کر اپنے بچوں کو یتیم کم سن بیویوں کو بیوہ اور بوڑھے والدین کو غمزدہ چھوڑ کر ملک کیلئے قربان ہوجاتے ہیں دوسرا پہلو اس کا یہ ہے جب ملک میں افسروں کے اس طرح تذلیل کیا جائے گا یا انکو گروپ کیپٹن کی طرح گولی مار دی جائے گی تو یہ لوگ احساس کمتری کا شکار ہو جائیں گے اور یہ کیا سوچیں گے کہ ہم کس ملک کے محافظ ہیں یہ اپنی ذمداریاں نبھانا چھوڑ دینگے تیسرا پہلو ان کالج یونیورسٹیوں کے اندر اخلاق نام کا کوئ چیز نہیں پڑھائ جاتی دنیا کے سارے اوباش یہاں جمع ہے ایک افسر کے ساتھ جو کررہے ہیں ایک خاتون کے ساتھ جو کررہے ہیں اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ خبیث ہر وقت مدرسے والوں پر بھونکتے اگر ایسا کام آج اگر مدرسے والوں نے کیا ہوتا تو مہتمم صاحب قسم خدا کی سب طلباء کو مدرسے سے نکال لیتا گھروں کو بھیج دیتا کہ تم نےایک افسر کے ساتھ ایسا کیوں کیا دوسرا حکومت بھی اس مدرسے پر بم گراتا ہم نے تیس سال مدرسے میں پڑھا پڑھایا نہ ہمیں ایسا سبق دیا کسی استاد نے نہ ہم کسی کو دیتے ہم سب سے پہلے انسانیت سیکھاتے ملک کے ساتھ وفا سیکھاتے پھر تعلم پڑھاتے خیر اس منظر کو دیکھ بہت افسوس ہوا شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور کوئ ہوتا تو سیدھا انکو گولیاں مارتا شکر اس نے ہوائ فائرنگ کرکے اوباشوں کو منتشر کیا ہے پاکستان آرمی زندہ پاکستان پائندہ باد

19/08/2026

اھل تلہاڑ سے گزارش ہے میرے ان بطخوں میں سے ایک گم گئ ہے ایک اس کیلئے رو رو کر تڑپ رہی کسی کے نظر میں آئے مجھ کال کرنا مہربانی ہوگی پوسٹ کو شیئر کریں 03155425555

19/08/2026

چیڑا نالے کی حادثہ نے غم اور دکھ دینے کے ساتھ ایک مثال حوصلہ بھی چھوڑا ہے ابھی اس مثالی ایثار و قربانی کے بعد کوئ بھی غمزدہ یا مصیبت زدہ خاندان اپنے آپ کو داریل میں اکیلا تنہا نہیں سمجھے گا اس میں سرکار نے عوام نے سوشل ورکروں نے غرض ہر ایک شعبہ نے ساتھ دینے میں کوئ کسر نہیں چھوڑی ہیں یہاں تک آٹھ کے مقام پر جوانوں کے منڈلاتا سمندر نے اپنے کھیل تماشے ٹورنامنٹ کو بھی ختم کرکے بڑے بڑے دانشوروں جیسا قدم اٹھایا حلانکہ ایسے موقع پر جوانی کے خون بعض واقعات کی طرف دھیان نہیں جانے دیتا باوجود پہاڑی سفر دور کا سفر آبادی کے بغیر بغیر وسائل کا سفر طے کرکے ہر ایک شخص نے مسلمان ہونے کا علاقائی بھائی چارے کا خاندانی ہونے سرکاری افسران نے اپنی کارکردگی دیکھا کر پورے علاقے داریل کو پیغام دیا ہے مثال چھوڑا ہے آج کے بعد کوئ بھی مصیبت زدہ خاندان اکیلا نہیں اس کے ساتھ حکومت بھی ہے عوام بھی ہے غرض ہر شعبہ کا ہر کارکن ساتھ ہے جن جن لوگوں نے ساتھ دیا اللّٰہ تعالیٰ ہر ایک کی جان مال اھل وعیال علم وعمل میں برکتیں عطاء فرمائے اور داریل کی اتحاد اتفاق عزت حیا غیرت کو باقی رکھے اور اھل وطن کو ہر قسم کی مصیبتوں سے محفوظ رکھے ابھی حالیہ جو واقعہ سامنے ہے وسیم بھائ اور اس کے بچوں کا عافیت کے ساتھ اللّٰہ انکو اپنے گھر پہنچا دیں آمین یارب العالمین آپ کا بھائی عطاء اللہ یرداد یشکن حال اسلام آباد

Address

Village Talhar P/O Gokina District Islamabad
Islamabad
1542

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ataullah Yardad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ataullah Yardad:

Shortcuts

Share

Category