24/09/2025
سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بمقام جامع مسجد سائیں محمود میرا جعفر سنبل G-12 اسلام آباد 21 ستمبر بروز اتوار تصویری جھلکیاں
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
اچھی اچھی ویڈیوز کے لیے ہمارے پیج کا فالو کریں
24/09/2025
سالانہ محفل میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم بمقام جامع مسجد سائیں محمود میرا جعفر سنبل G-12 اسلام آباد 21 ستمبر بروز اتوار تصویری جھلکیاں
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
🌹 خراجِ عقیدت 🌹
غوث زماں ، وارث غوث جلیؓ ، ثانٸ مہر علیؓ حضرت پیر سید شاہ #عبدالحق گیلانی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ
(سجادہ نشین، دربارِ عالیہ گولڑہ شریف)
آج ہم اُس عظیم، باوقار اور نورانی ہستی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں جنہوں نے اپنی پوری زندگی عشقِ مصطفیٰ ﷺ، خدمتِ دین، اور روحانیت کے فروغ کے لیے وقف کر دی —
حضرت شاہ #عبدالحق گیلانی رحمة اللہ تعالیٰ علیہ۔
آپ ایک بہت بلند پایہ عالمِ دین تھے۔ علم و معرفت کے سمندر، لیکن ساری زندگی خاموشی، سادگی، عاجزی اور تقویٰ کے ساتھ گزاری۔ نہ کبھی شہرت کی خواہش کی، نہ کسی محفل میں اپنی علمیت کا اظہار کیا — آپ کی #خاموشی خود ایک بیان تھی، آپ کا کردار دعوت تھا، اور آپ کی نظر فیض تھی۔
✨ آپ نے گولڑہ شریف کی روحانی فضا کو مزید مہکایا، اور ہزاروں دلوں کو اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے عشق سے منور فرمایا۔
✨ آپ کی صحبت میں بیٹھنے والے خود کو بدلتا ہوا محسوس کرتے، اور خاموش نظروں سے انقلابی اثرات مرتب ہوتے۔
🌟 حضرت کی روحانیت، ظاہری و باطنی فیضان کا یہ عالم تھا کہ
بے شمار #غیرمسلم ، #ہندو، اور #قادیانی حضرات، آپ کے نورانی چہرے اور دل نشین شخصیت سے متاثر ہو کر دائرۂ اسلام میں داخل ہو گئے۔
کوئی زور نہیں، صرف محبت، اخلاق اور روحانی کشش سے وہ دل آپ کی طرف مائل ہوئے۔
🌙 کٸ اہلِ بصیرت نے آپ کی زیارت خواب میں کی، اور اس کے ذریعے فیض پایا۔
آپ کا فیض صرف بیداری میں نہیں، بلکہ عالمِ خواب میں بھی جاری رہا۔
آج جب استادِ محترم مفتی محمد #اشرف چشتی صاحب کی زبانی آپ کے اوصاف سننے کو ملے تو دل بھر آیا، آنکھیں نم ہو گئیں، اور زبان سے بے اختیار نکلا:
"اللہ والے کبھی مرتے نہیں، بس نظروں سے اوجھل ہو جاتے ہیں!"
اللّٰہ تعالیٰ حضرت شاہ #عبدالحق گیلانی رحمة اللہ کے درجات بلند فرمائے، ان کا فیضان جاری و ساری رکھے، اور ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🕊️ وہ دنیا سے پردہ فرما گئے، مگر دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔
---
ؓ
#روحانیت
30/05/2025
ان شاء اللہ
🇵🇰 میجر جنرل میثم رضا اعوان کی یہ وڈیو آخر تک ضرور دیکھیں،،،،،،
*نوٹ:* اس وڈیو کو جتنا شئیر کر سکتے ہیں اتنا ہی ملک و قوم کے لیئے بہتر ہے۔.......
📌 *Must Watch Video*
01/05/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
دل شکستہ ہے، زبان خاموش، اور الفاظ بےبس ہیں۔
آج ہم نے صرف ایک استاد ہی نہیں، بلکہ فنِ ستار کے ایک روشن چراغ، محبت کے پیکر، اور علم و حلم کے عظیم خزانے استاد محمد اخترنظامی صاحب کو کھو دیا ہے۔
وہ نہ صرف بےمثل فنکار تھے، بلکہ ایک عظیم انسان بھی تھے—سادگی، انکساری اور خلوص جن کی پہچان تھا۔
ان کے زیرِسایہ سیکھنے والوں نے نہ صرف فن پایا، بلکہ زندگی کا سلیقہ بھی سیکھا۔
ان کی ستار کی تان جیسے روح کو چھو جاتی تھی، ویسے ہی ان کی باتیں دل کو چھو جایا کرتی تھیں۔
یہ خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔
اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے، اور ہم سب کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔
استاد اخترنظامی صاحب، آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
28/10/2024
بے حجاباناں در آ از در کاشانہء ما
کہ کسے نیست بجز درد تو در خانہء ما
فتنہ انگیز مشو کاکل مشکیں مکشا
تاب زنجیر ندارد دل دیوانہء ما
گر نکیر آید و پرسد کہ بگو رب تو کیست
گویم آں کس کہ ربود ایں دل دیوانہء ما
07/10/2024
گناہ گاروں پہ ہنسنے والوں نہ یوں کسی کا مذاق اڑاو
نہ جانے حصے میں کس کے آۓ خداکی رحمت کا شامیانہ
TikTok · اسفر علی مہروی Check out اسفر علی مہروی’s video.
03/10/2024
ان شاء اللہ ،حاضری ہوگی۔