26/02/2022
New and young journalist news reporter
26/02/2022
26/02/2022
This is the President of Ukraine Zelensky.
He took off his clothes and put on a military uniform to join the troops in fighting to protect the Ukrainian homeland. He is a true leader.❤️🙏
The greatest president ❤️ this guy won millions of hearts ❤️🙏🏽
In his words he said “ it’s going to be a long night but definitely there will be a morning “
21/02/2022
My family told me to remove my hijab for a scholarship interview, otherwise it'd reduce my selection chances. That was my career's defining moment. I took the risk & decided to keep the hijab on.
I not only got selected for the scholarship in a law school, but today after 17 years of law experience, I am appointed as a 1st hijab-wearing judge in UK. - Raffia Arshad.
08/02/2022
'اللہ اکبر۔۔۔ اللہ اکبر' , بھارت میں ہندوانتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ جانے والی باہمت مسلمان طالبہ۔۔۔ نعرہ تکبیر بھی بلند کردیا
01/02/2022
جب یہ بچیاں بڑی ہوجائیں گی تو ان کی یونیورسٹی میں فیشن کے نام پر ویلڈنگ کے چشمے پہننی والی طلاق یافتہ آنٹیاں آکر انہیں سکھائیں گی کہ باپ کی جرابیں تلاش کرنا اور انہیں کھانا گرم کرکے دینا آپ پر ظلم ہے یہ آپ کا کام نہیں....!
( سکندر حیات)
31/01/2022
زرہ سوچیں
21/01/2022
15/01/2022
قرآن پاک سے بیماری کا علاج
Share if you are muslim.
13/01/2022
قابل تنقيد ہے
13/01/2022
یہ تصویر ترکی کے ایک فوٹو گرافر نے اس وقت لی جب ایک بکری نے برفانی پہاڑ پر بچے کو جنم دے دیا. بکری اور بچے کی جان بچانے کے لئے ایک دیہاتی لڑکی(چرواہا) نے ماں کو کندھے پر اُٹھایا اور لڑکی کے کتے نے نوزائیدہ بکری کے بچے کو اپنے اوپر سوار کر کے ریسکیو کر رہے تھے.
یہ فوٹو انسانیت کی ایک زندہ مثال ھے واقعی انسان فرشتے سے بھی افضل ہو سکتا ہے اگر وہ بننا چاھے تو.
سنا ہے مری کے لوگ بہت مہمان نواز ہیں؟
آپ کیا کہتے ہیں؟
29/12/2021
سعودی سفیر کے سامنے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیجانب سے سفارتی آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھنے پر عربوں کا غصہ اور کڑی تنقید، وزیر خارجہ کو آداب سیکھنے کے لیے کورس کرنے کا مشورہ دے دیا