الحمدللہ دارارقم ہمک کیمپس کا ایک اور اعزاز رابطتہ المدارس بورڈ میں دو پوزیشن حافظ سہیل 100 میں سے 99 نمبر لیکر دوسری پوزیشن اور رفیدہ داؤد 98 نمبر لیکر بورڈ میں تیسری پو زیشن حاصل کی
Dar-e-Arqam school Humak Islamabad
Dar-e-Arqam schools are school in Pakistan with a strong Muslim ethos. It is one of the largest chains of schools in Pakistan.
25/12/2025
A memorable school trip on Saturday, 20 January 2025, filled with learning, discipline, and joyful moments.
۔
12/12/2025
الحمدللہ! حافظ احمدکلیم نے قرآنِ کریم کی سعادتِ حفظ مکمل کر لی ہے۔
یہ اُس کی محنت، لگن اور اللہ کی خاص رحمت کا نتیجہ ہے۔
اللہ اسے قرآن پر عمل کرنے والا بنائے۔
ہم اس مبارک سفر پر اُس کو دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ اس روشنی کو ہمیشہ اس کے دل میں قائم رکھے۔
تکمیلِ حفظِ قرآن کے موقع پر قاری مدثر صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
"الحمدللہ! آج عائشہ عاطف نے تکمیلِ حفظِ قرآن کی عظیم سعادت حاصل کرلی۔یہ لمحہ اس کی محنت، استقامت اور والدین کی دعا کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ اس کے دل میں قرآن کا نور ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔
“یمل خان کی تقریبِ تکمیلِ حفظِ قرآن کے موقع پر قاری مدثر صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
تکمیلِ حفظِ قرآن حافظہ یمل خان اپنا آخری سبق سناتے ہوئے
05/12/2025
الحمدللہ! حافظہ یمل خان نے اللہ کے فضل و کرم سے قرآنِ مجید کی تکمیل کا شرف حاصل کیا ہے۔ یہ لمحہ اُس کی محنت، والدین کی دعا اور اساتذہ کی رہنمائی کا نتیجہ ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قرآن کا نور اس کی زندگی میں جاری و ساری رکھے۔ آمین.”
Sports Day Highlights
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad