02/09/2026
*وہ ہماری نیت جانتے ہیں اور اس کا جواب بھی دیتے ہیں*
آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد تقی بہجت رضوان اللہ علیہ فرماتے ہیں:
"اگر ہم مسلسل امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے بارے میں سوچتے رہیں، تو کیا وہ ہمارے بارے میں نہیں سوچیں گے؟
اگر آپ یہ نیت کر لیں کہ آپ امامِ زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی خدمت میں شامل ہونا چاہتے ہیں، تو کیا آپ سمجھتے ہیں کہ وہ آپ کی نگہداشت نہیں فرمائیں گے؟"
*اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــدٍوَّعَجِــل فَّرَجَهُــم*
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱••┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
For online Quran classes please contact us.
+92348 5875671