11/10/2024
Quran Tajweed Specialist
11/10/2024
06/10/2024
26/09/2024
25/09/2024
24/09/2024
باہمت تو وہ ہوتے ہیں جن کے اندر نہ جانے کتنے طوفان ہوں, مگر اوپر بلا کا سکون ہو -- مسکراتی آنکھیں ہوں --
اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ غمگین نہیں ہوتے --
وہ روتے نہیں -- وہ روتے ہیں !
آخر انسان ہیں !
لیکن جو غموں کو پہاڑ نہیں بناتے --
جو جینا نہیں چھوڑتے
جو جگہ جگہ غموں کا اشتہار نہیں لگاتے -- جن کو غموں سے نکلنا آتا ہو --
وہ ہی تو ہوتے ہیں جنہیں اس زندگی کی قدر ہوتی ہے.
ان اللہ مع الصابرین ---