20/06/2024
ہم اعلان !
سمسٹر بہار 2024 ء کے بی ایس اور ایم ایس سی ( فیس ٹو فیس) امتحانات میں فیل ہونے والے طلبہ و طالبات جن کے رزلٹ میں FER لکھا ہے ۔ وہ امتحان دینے کے لیے 20 جون 2024ء تک اپنے سی ایم ایس (CMS) پورٹل پر کورس رجسٹریشن کر لیں۔
نوٹ: رجسٹریشن جاری ہے جبکہ بی ایس اور ایم ایس سی (فیس ٹوفیس) کے امتحانات 28 جون 2024 ء کو ہوں گے۔