Ibrahim International Arabic Academy

Ibrahim International Arabic Academy Do you want to learn Arabic language & Tajweed ul Quran? Register now & start learning.

04/07/2024

إعراب ( الآنَ )

19/02/2024

إمــــلإ الـــفـراغ:

الطالب يصلي.
الطالبان يصليان.
الطلاب يصلون.
الطالبة تصلي.
الطالبتان تصليان
الطالبات يصلين.

أنتَ ______.
أنتما ______.
إنتم______.

19/02/2024
02/10/2023

مدینہ یونیورسٹی اور دیگر عرب جامعات میں داخلہ کیلئے مطلوبہ کاغذات:

① میٹرک، انٹرمیڈیٹ، BA/BSc، DAE اور دیگر تمام تعلیمی اسناد بمعہ رزلٹ کارڈ
② مدرسہ سکول کالج یونیورسٹی وغیرہ سے شهادة حسن السيرة یا کیریکٹر سرٹیفکیٹ
③ سرکاری ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سے جاری کردہ میڈیکل سرٹیفکیٹ
④ اپنے شہر یا علاقہ کے ایس ایس پی سے پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ
⑤ پیدائش کا سرٹیفکیٹ
⑥ دو جید اور معروف علماء سے تزکیہ/ recommendation جو کسی عرب جامعہ سے متخرج ہوں
⑦ کم از کم چھ ماہ کے لیے کارآمد پاسپورٹ
⑧ قومی شناختی کارڈ

مندرجہ بالا کاغذات کا عربی ترجمہ کے لیے تمام کاغذات سکین کرکے ہمیں بھجوا دیں. ازراہ کرم جب سکین کریں تو 300dpi ریزولوشن پر کریں اور JPEG فارمیٹ میں ہمارے ای میل: [email protected] پر ارسال کریں. موبائل کیمرہ یا Camscan سے بنائی گئی تصویر قابل قبول نہ ہے.

ہم مکمل فائل تیار کرکے بذریعہ ڈاک/TCS آپ کے گھر یا دیئے گئے پتہ پر بھجوا دیں گے. مزید رہنمائی اور مشاورت کیلئے رابطہ:
سعد بن سعيد
+92312 5394604
✍️نوٹ: اندرون پاکستان اور بیرون ملک مقیم سب طلبا وطالبات اس سہولت سے یکساں مستفید ہو سکتے ہیں.

17/09/2023

السلام عليڪم ورحمة الله برڪاته!

مدینہ یونیورسٹی اور دیگر عرب جامعات میں داخلہ کیلئے مطلوبہ کاغذات:

۱) تمام تعلیمی اسناد بمعہ رزلٹ کارڈ
۲) مدرسہ سکول کالج یونیورسٹی وغیرہ سے شهادة حسن السيرة یا کیریکٹر سرٹیفکیٹ
۳) سرکاری ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ
۴) اپنے شہر یا علاقہ کے ایس ایس پی سے پولیس کیریکٹر سرٹیفکیٹ
۵) پیدائش کا سرٹیفکیٹ
۶) دو جید ومعروف علماء سے تزکیہ/ recommendation
۷) پاسپورٹ
۸) قومی شناختی کارڈ
۹) چھ عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

مندرجہ بالا کاغذات کا عربی ترجمہ بھی ہو گا.
تمام کاغذات سکین کرکے ہمیں بھجوا دیں. ازراہ کرم جب سکین کریں تو 300dpi ریزولوشن پر کریں اور JPEG فارمیٹ میں ہمارے ای میل: [email protected] پر ارسال کریں. ہم مکمل فائل تیار کرکے بذریعہ ڈاک/TCS آپ کے گھر بھجوا دیں گے. مزید رہنمائی اور مشاورت کیلئے رابطہ:
سعد بن سعيد
0312 5394604

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibrahim International Arabic Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category