19/03/2022
الحمدللہ
انشاءاللہ
Annual Day & Prize Distribution Ceremony on March 26, 2022. The Smart Achievers School, Quaid-e-Azam Campus,
(A Project of Multi-Education Group of School & Colleges)
Sadat Plaza, Thanda Pani, Lehtrar Road, Islamabad
01/11/2021
The Smart Achievers School, Quaid-e-Azam Campus, Islamabad
(A Project of Multi-Education Group of Schools & Colleges)
سب سے پہلے پاکستان
13/10/2021
October 13, 2021
Wednesday
الحمدللہ
The Smart Achievers School, Quaid-e-Azam Campus, Islamabad
نے طلباء کی رہنمائی اور انکی شخصیت سازی کے لیئے اسکول میں ٹاک شو کا اہتمام کیا جس میں مختلف کلاسز کے طلباءو طالبات نے حصہ لیا۔ ان ٹاک شو جو کہ مختلف موضوعات پر ہوگا اس سے نا صرف طلباء کو مختلف موضوعات پر بولنا آئے گا بلکہ انکی شخصیت میں بھی اعتماد پیدا ہوگا انشاء اللہ۔
ابتداء کسی بھی کام کی ہو اپنے اندر مشکلات ضرور رکھتی ہیں مگر وقت کے ساتھ روانی اور آسانی پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہے۔
درخواست ہے طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیئے۔
جزاک اللہ
10/03/2021
تمام ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں سے درخواست ھے کہ اب بھی وقت ھے ایک ہوکر عملی اقدامات کریں، سپریم کورٹ میں اپیل کریں
20/10/2020
B.A/ M.A
Qualified & Experienced
20/10/2020
Qualified, Confident & Experienced
09/09/2020
Must be fluent in English, min 1 year Experience, Confident & Strong Communication skills.