22/12/2025
علامہ ابنِ جوزیؒ فرماتے ہیں:
“میں نے دل کے غم اور فکروں کو دور کرنے کے لیے قرآن کو تدبر (غور و فکر) کے ساتھ پڑھنے جیسی کوئی چیز مؤثر نہیں دیکھی، کیونکہ اس کے ذریعے دل ایسی زندگی پاتا ہے جو کسی اور زندگی کے مانند نہیں ہوتی۔”
📚 صيد الخاطر (ص 143)