Hadiqatululoom

Hadiqatululoom

Share

Educational System Introduction

Islam is the religion sent and preferred by Allah for all human beings. Who are unable to study full time due to their busyness.

In which complete commands and practices are present for men and women. To follow it is the key of success in this world and on the doomsday and knowledge is useless until it is practiced. The participation of women of any nation in the education and training of this nation is not dependant of any explanation and description, a mother’s lap is the first educational and training institute for a chi

27/03/2026
30/08/2025

الحمد للہ!

30/08/2025

الحمدللہ!
حدیقۃ العلوم الاسلامیہ للبنات کی طالبات نے اس سال بھی شاندار نتائج حاصل کیے ہیں۔
طالبات نے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) کے انٹرمیڈیٹ امتحان میں 928، 839 اور 833 نمبرات (اے گریڈ) کے ساتھ کامیابی حاصل کی، جبکہ دیگر طالبات نے بھی عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے اسکالرشپس حاصل کیں۔

گزشتہ 26 برسوں سے یہ مدرسہ درسِ نظامی کو جدید تعلیم کے ساتھ ملا کر کلاس ششم سے بارہویں جماعت تک تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ طالبات دینی اور عصری علوم دونوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ اسلامی ادارے مستقبل کی عالمات، پروفیشنلز اور قائدات تیار کر سکتے ہیں۔

بہت سی فارغ التحصیل طالبات آج مختلف جامعات (یونیورسٹیوں)میں زیرِ تعلیم ہیں، جبکہ کچھ اپنی اپنی دینی درسگاہیں بھی چلا رہی ہیں۔ بلاشبہ، ہمیں اپنی بچیوں کے لیے مزید ایسے محفوظ اور پرورش کرنے والے اداروں کی ضرورت ہے۔

22/04/2025

ہوشیار باش!
آج کل دھوکہ بازی کے نئے نئے طریقے نوسر بازوں نے نکالے ہوئے ہیں.
تمام احباب سے گزارش ہے خاص طور پر پیسوں کے معاملہ میں بہت احتیاط اور تحقیق کریں.
کل بروز پیر 3:45 مجھے ایک نمبر 03357439727 سے کال آئی کہ میں اسرار علی فیڈرل بورڈ سے بات کر رہاہوں. آپ پہلے سے بھی ہمارے فیڈرل بورڈ کے گروپ میں ایڈ ہیں.
لیکن وہ گروپ فعال نہیں کھبی آپ کو نوٹیفکیشن آتی ہے اور کبھی نہیں اب ہم آپ کوپراپر ویریفائیڈ گروپ میں ایڈ کرتے ہیں تاکہ آپ کو بورڈ کی طرف سے ہر نوٹیفکیشن آیا کرے گا.میں اسکی ہدایات پر عمل کرتا رہا
اس طرح اس نے میرا وہٹس ایپ ہیک کردیا اور دوستوں کو میسجز کرنے شروع کردئے.
کچھ حضرات نے مجھے فون کئے کہ آپ کے وہٹس ایپ سے مختلف میسجز آرہے ہیں. سلام. کیا حال ہے؟ ایک ضروری کام ہے ارجنٹ کچھ پیسوں کی ضرورت پڑگئی ہے آپ بھیج دیں میں کل تک واپس کر دون گا کسی سے پچاس ہزار کسی سے لاکھ وغیرہ...... الحمد للہ! اللہ پاک نے کرم کیا.اس نمبر 03155172925 پر اب میرا وہٹس ایپ بحال ہو چکا ہے. کوئی مالی نقصان تو نہیں ہوا.
میں نےاپنے فیس بک اکاؤنٹ اور فیسبک پیج سے اورایس ایم ایس کے ذریعہ سے بعض حضرات کو مطلع تو کیا تھا.
احباب کو زحمت ہوئی اس پر دلی معذرت.
اللہ تمام احباب کی ہر شر سے حفاظت فرمائے.
حافظ فیض الواحد 03155172925
حدیقۃ العلوم الاسلامیۃ للبنات

22/04/2025

الحمدللہ!
میراوہٹس ایپ03155172925 بحال ہوچکا ہے.
اگرمیرے نمبر سے کسی کو کوئی کال یا میسج گیا ہو تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں
حافظ فیض الواحد
حدیقۃ العلوم

21/04/2025

میرا وہٹس ایپ نمبر 03155172925 ہیک ہواہے تمام احباب سے گزارش ہے کوئی میسج یا کال آئے اسے اگنور کردیں
فیض الواحد

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Hamza Town, Bhara Kahu
Islamabad
44000