ALLES

ALLES

Share

It is a student based organization being run to provide daily usable range in remarkable low prices

10/08/2022

مئ 2022 میں قبائلی ضلع خیبر کے علاقہ مہربان کلے میں سیکیورٹی فورسز نے صحت کی سہولیات کو یقینی بنانے کے لئے مستقل طور پر کنٹینر ہسپتال قائم کیا. ہسپتال فرنٹیئر کور نارتھ کے شہید جوان ممزار کے نام پر قائم کیا گیا. جنہوں نے دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت پائ. ہسپتال کے قیام سے مہربان کلے سمیت دیگر مضافات کے علاقوں کی عوام کو بھی بنیادی صحت کی سہولیات مستقل طور پر میسر ہو گئیں ہیں. ہسپتال میں موجود سہولیات کی وجہ سے علاقے کی عوام کو شہروں کی جانب نہیں جانا پڑتا. ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر دو ڈاکٹرز, ایک میڈیکل ٹیکنیشن اور ادویات کی فراہمی کے لئے میڈیکل سٹاف موجود رہتا ہے. اسکے ساتھ ساتھ ممزار شہید ہسپتال میں ایک او پی ڈی, ایک ٹراما سنٹر اور خواتین کیلئے ایمرجنسی ڈیلیوری روم بھی قائم ہے. علاقہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین خواتین نے اس ہسپتال میں بچوں کو جنم دیا. اسکے علاوہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف علاقوں سے تقریبا دو سو مریضوں کا چیک اپ کیا جا رہا ہے. ہسپتال کے قیام سے علاقہ کی عوام فرنٹیئر کور نارتھ کی مشکور ہے. اور عوام کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صحت کی فراہمی کے لئے کئے جانے والے اقدامات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے.

Photos from ALLES's post 24/07/2022

ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول کا افتتاح کر دیا گیا

سیکیورٹی فوسز کی جانب سے ضلع باجوڑ کے علاقے چچاگئ میں مڈل سکول کا افتتاح کر دیا گیا. ضلع باجوڑ کے دوردراز علاقے چچاگئ اور مضافاتی علاقوں میں بچوں کے لئے سکول میسر نا ہونے کی وجہ سے علاقے کی عوام اپنی مدد کے تحت کھلے آسمان کے نیچے بچوں کو تعلیم فراہم کر رہے تھے. فرنٹیئر کور نارتھ نے نومبر 2021 میں پانچ ٹینٹ مہیا کئے اور عارضی شیلٹر سکول تعمیر کیا. اسکے ساتھ ساتھ فرنٹیئر کور نارتھ کی جانب سے یکم جون 2022 کو چچاگئ میں مڈل سکول کی تعمیر شروع کر دی گئ. جسکی تعمیر دو مہینہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لی گئ. افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں علاقہ مکینوں اور بچوں نے شرکت کی. اور تعلیم کے فروغ کے لئے کئے جانے والے اقدامات پر فرںٹیئر کور نارتھ کا شکریہ ادا کیا.

04/02/2022
02/12/2020

Do join us :)
Only 5 seats Available!
Travel_Mania

21/08/2018

Eid Mubarak Everyone!
Don't forget the underprivileged people in your you Happiness!

17/07/2018

A project of ALLES ®

16/07/2018

ALLES ENGINEERING Pvt. LIMITED

16/07/2018

A New Initiative! Alles Engineerings!
Where we deal in all software and Hardware development and solutions!

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad