27/08/2025
*اسلام علیکم🌴🌷*
سلام ہمیشہ پورا اور اچھے سے کیا کریں تب ہی ثواب ملنا اور سنت ادا ہو گی۔
*اسلام علیکم* یا
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
یہ Aoa کیا ہے ؟
یا slam کہہ دینا..!
یہ سلام نہیں ہے!
جہاں بھی کریں جیسے بھی کریں سلام سنت سمجھ کر اور پورس کریں 🫰🏻
کیوں کہ یہ کوئی مذاق نہیں سلام کرنا سنت اور جواب دینا واجب ہے ۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲💗🕋🌴
*زندگی اور ہم 💝🌷*