Al-Hamad Online Qur'an Academy
ﺧَﯿﺮُﮐُﻢ ﻣَﻦ ﺗَﻌَﻠَّﻢَ ﺍﻟﻘُﺮﺁﻥ ﻭ ﻋَﻠَّﻤَﮧ○
ﺗﻢ ﻣﯿﮟ بہترﯾﻦ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ہے
ﺟﺲ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ-
✨ عیدِ غدیر کی پُرخلوص مبارکباد ✨
تمام مؤمنینِ کرام بالخصوص حضرت امامِ عصر و زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہِ اقدس میں عید سعید غدیر کے پُرمسرت موقع پر ہدیۂ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
بارگاہِ الٰہی میں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ولایتِ امیرالمؤمنین حضرت علیؑ پر ثابت قدم رکھے اور اس عظیم عید کی برکات سے ہمارے ایمان، اتحاد اور اخلاص میں مزید اضافہ فرمائے۔
عیدُ الغدیر مبارک🌹🥀💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad