Online Quran Academy

Online Quran Academy Online Quran Academy

18/08/2026
"بیٹا! دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے اپنا جائزہ لو کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ جب ہم یہ سوچنا شروع کر دیں گے کہ ہمیں اپنے اند...
14/08/2026

"بیٹا! دوسروں پر تنقید کرنے کے بجائے اپنا جائزہ لو کہ میں کیا کر رہا ہوں۔ جب ہم یہ سوچنا شروع کر دیں گے کہ ہمیں اپنے اندر کیا بہتری لانی ہے، تو ان شاء اللہ بہت سے حالات بہتر ہونے لگیں گے۔"

فرمانِ حضور مصلحِ امت، فاعل رکن و بانیٔ پاکستان، ضیاءالامت، شیخ الحدیث والتفسیر، استاذ العلماء و المشائخ، حضرت ابوالخیر پیر سید حسین الدین شاہ صاحب کاظمی سلطانپوری دامت برکاتہم

😘Day and night view of the Royal clock Tower 🌙
12/08/2026

😘

Day and night view of the Royal clock Tower
🌙

السلام علیک یارسول اللہ ﷺ 🌷🌹❤️❤️     #مسجدِنبوی  #الحرم  #السعودیۃ    #الحرمليه
11/08/2026

السلام علیک یارسول اللہ ﷺ 🌷🌹❤️❤️
#مسجدِنبوی #الحرم #السعودیۃ #الحرمليه

Mashah Allah
02/08/2026

Mashah Allah

بئر غرس : ۔یہ کنواں مسجد قبا سے مشرق میں تقریبا 800 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے...
21/07/2026

بئر غرس : ۔یہ کنواں مسجد قبا سے مشرق میں تقریبا 800 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وصیت کے مطابق آپ کو وصال کے بعد اسی مبارک کنویں کے پانی سے غسل دیا گیا۔
اس کے پانی سے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ وضو فرمایا کرتے اور اس کا پانی نوش بھی فرماتے۔
پہلے اس کا پانی کڑوا تھا لیکن جب پیارے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےاس میں اپنا لعاب دہن ڈالا تو اسکا پانی میٹھا ہوگیا۔
ایک روایت کے مطابق آپ علیہ السلام نے اس میں شہد بھی ڈالا ہے۔
اس کا پانی آج بھی جاری ہے عاشقان رسول یہاں حاضر ہوکر پانی پیتے اور برکت کے لئے ساتھ بھی لیجاتے ہیں۔
اللہ پاک ہم سب کو بھی یہاں کی بار بار حاضری نصیب فرمائے آمین۔
#کنواں #بئرغرس

🥰اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ...
21/07/2026

🥰اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🌹

🥰اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.🌷

**اردو ترجمہ:**

اے اللہ! حضرت محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر رحمت نازل فرمائی۔ بے شک تو ہر تعریف کے لائق، بڑی شان والا ہے۔❤️❤️

اے اللہ! حضرت محمد ﷺ پر اور آلِ محمد پر برکت نازل فرما، جس طرح تو نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آلِ ابراہیم پر برکت نازل فرمائی۔ بے شک تو ہر تعریف کے لائق، بڑی شان والا ہے۔❤️❤️
#مسجدِنبوی #الحرم #السعودیۃ #باكستان #حافظ عارف #🤲

18/07/2026

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم.

بہت ہی خوبصورت کلام، خوبصورت انداز میں، شیئر کیجیے،

17/07/2026

Learn Surah Qaf with Translation | Ayat 1 Beautiful Quran Recitation & | Step-by-Step Quran Learning

Address

Peshawar
Islamabad
25000

Telephone

+923129111192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category