Dawat e Elalkhair

Dawat e Elalkhair

Share

Nojwanan-e-Dawat-El-Alkhair

24/10/2023

انشاء اللہ

28/09/2023

السلام و علیکم
مرشد کریم کا حکم ھے
آج شام آستانہ زاویتہ الخیر گیارویں شریف اور کل صبح 7 بجے تمام سنگیان طریقت جی سیون مرشد کریم کی رہائش گاہ تشریف لائیں
مرشد کریم کی قیادت میں مرکزی جلوس میں شرکت کریں گیں

والسلام
طالب دعا
محمد مہدی زمان

20/09/2023

ماہ ربیع الاوّل کی آمد کے ساتھ محافل میلاد مصطفی ﷺ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
تمام سنگی شیڈول نوٹ کر لیں اور محافل میں شرکت یقینی بنائیں
نیز اپنے اسٹیٹس پر لگائیں اور دوستوں کو بھی شیئر کر کے دعوت کے کام کا حصہ بن جائیں

07/06/2023

*محفل ذکر و فکر*

8 جون بروز جمعرات بعد نماز مغرب تعلق ترلائی اسلام آباد میں علامہ قاری گلبہار ہاشمی صاحب کے زیر اہتمام محفل پاک
زیر صدارت پیر محمد طیب زمان نقشبندی الخیری صاحب منعقد ہو گی

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

*جماعت دعوت الی الخیر*

02/05/2023

*ماہانہ محفل ذکر و فکر*

3 مئی بروز بدھ بعد نماز مغرب ماہانہ محفل ذکر و فکر مرسلین الخیری صاحب کی رہائش گاہG-7 میں مرشد کریم کی صدارت میں منعقد ہوگی

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

*جماعت دعوت الی الخیر*

01/05/2023
21/03/2023

*محفل ذکر و فکر* و افتتاح مسجد

جامع مسجد صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نزد قبرستان H-11 کے افتتاح کے سلسلہ میں محفل ذکر و فکر کل بروز بدھ دن ۱۱ بجے H-11 میں
زیر صدارت پیر محمد طیب زمان نقشبندی الخیری صاحب منعقد ہو گی

تمام سنگی شرکت فرمائیں

*جماعت دعوت الی الخیر*

28/01/2023

*محفلِ ذکر و فکر*

29 جنوری بروز اتوار صبح دس بجے افتخار الخیری صاحب کی رہائش گاہ جھنگی سیداں میں محفل ذکر و فکر
زیر صدارت پیر محمد طیب زمان نقشبندی الخیری صاحب منعقد ہوگی

تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

*جماعت دعوت الی الخیر*

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


G-7/3/4
Islamabad
44000