Online Quran Academy

Online Quran Academy is your source for quality online education for Quran, Hadith, Fiqah and many other Islamic topics. Our qualified Islamic teachers from several cont

Online Quran academy          #
03/12/2025

Online Quran academy
#

12/01/2025

اسلام علیکم
امید ہے تمام بھائی خریت سے ہوں گے کسی بھائی نے پنجاب نمبر کی گاڑی اپنے نام کروانی ہو یا ٹوکن فیس جمع کروانی ہو
سمارٹ کارڈ بنوا ہو
تو رابطہ کریں
ان شاء اللہ سو فیصد کام ہو گا
مکمل اعتماد کے ساتھ
قیصر شریف معاویہ
03445213776
03135213694

08/06/2024
اسلام علیکماپنی چھٹیوں کی قیمتی بنائیں ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ قرآن پاک کو اچھے انداز میں تجوید کے ساتھ پڑھنا س...
06/06/2024

اسلام علیکم
اپنی چھٹیوں کی قیمتی بنائیں
ہر شخص کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ قرآن پاک کو اچھے انداز میں تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھے
لیکن ہوتا کیا ہے کہ جناب بہت سارے لوگ جاب کر رہے ہوتے ہیں یا بہت سارے سٹوڈنٹس ہوتے ہیں
اب ٹائم نکالنا بہت ان کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے کہ پانچ چھ ماہ یا ایک سال کو کورس کیسے کریں اور فل ٹائم کون دے ؟
اس ساری صورتحال کی مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے ایک شارٹ کورس تجوید کا مرتب کیا ہے جس میں بنیادی چیزیں سیکھائیں جائیں گی یہ کورس ایک ماہ کا ہو گا
اس ایک ماہ میں ان شاء اللہ ہم آپ کو اس قابل بنا دیں گے کہ آپ روانگی کے ساتھ قرآن کو درست تجوید کے ساتھ پڑھنا شروع کر دیں گے
ہم کوئی بہت بڑا دعویٰ نہیں کرتے لیکن اللہ کے فضل و کرم سے اور اساتذہ کی دعاوں کا یہ اثر ہے کہ سمجھانے کا طریقہ و اندازہ بہت عام فہم ہوتا ہے
جس میں ہر عمر کی افراد کے لیے قرآن کو سمجھنا اسان ہوتا ہے
کلاسسز آن لائن ہوں گی زوم پر
کلاسسز کیسے ہوں گی
مرد و خواتین کی علیحدہ علیحدہ کلاسسز ہوں گی رات 8 بجے سے 9 بجے
ایک گروپ کی کلاس ہو گی اور 9 بجے سے 10 بجے تک دوسرے گروپ کی کلاس ہو گی
ٹائمنگ کا آپ لوگ جو کورس میں شامل ہونا چاہتے ہیں ان سے مشورہ کر کے آگے پیچھے بھی ہو سکتا ہے
اس کورس کی فیس ایک ہزار روپے ہو گی
اور یہ ایک ہزار روپے آپ کی فیس ہمارے پاس امانت ہو گی جس بھائی یا بہن کو سمجھ نہیں آئے گا وہ اپنی پوری فیس واپس لیے کا حق رکھتا ہے
یہ فیس رکھنے کا مقصد یہ ہے تاکہ آپ لوگ توجہ سے سبق سنیں اور اس کو یاد بھی کریں
کلاس ہفتہ میں پانچ دن ہو گی پیر تا جمعہ
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
03445213776 یا واٹس ایپ کے بٹن پر کلیک کر کے بھی رابطہ کر سکتے ہیں
www.qaisersharif.blogspot.com
#





06/06/2024

ان لاٸن قران اکیڈمی

31/01/2024

باپ جیل میں بیٹے لندن میں
ایسی اولاد اللہ کسی کو نا دے

31/01/2024

بارش کے باعث بجلی تاروں سے سلپ ہو جاتی ہے

Address

Islamabad
4600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category