02/09/2025
آپ سب کی خدمت میں عید شجاع کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ♥️
Located in G-9/2 Isb,Pak. Since 1993
Official page of the FIRST EVER BUILT INSTITUTE in Islamabad/Rwp “Jamia tu Zahra s.a”, a modern islamic university for female students; working on islamic studies including Quran, shariah/ahkam also islamic languages.
02/09/2025
آپ سب کی خدمت میں عید شجاع کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ♥️
15/08/2025
15/08/2025
اعمالِ روزِ اربعینِ حسینی ؑ
08/07/2025
نوٹ : دینی شارٹ کورس میں داخلہ لینے کی خواہشمند طالبات درج ذیل لنک سے #رجسٹریشن کروائٰیں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSco-4UcT1oc82ftrz-B3dSNn3uwZgbn8Zk19BK9CTnHXVrojw/viewform
08/07/2025
نوٹ : وہ طالبات جو چار سالہ کورس کے پہلے انٹرویو میں شریک #نہیں ہو سکیں ان کے لیے کا اہتمام کیا گیا ہے، درج زیل لنک سے #رجسٹریشن کروائیں ۔
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSco-4UcT1oc82ftrz-B3dSNn3uwZgbn8Zk19BK9CTnHXVrojw/viewform
06/07/2025
أَعْظَمَ اللَّهُ أُجُورَنَا بِمُصَابِنَا بِالْحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَ جَعَلَنَا وَ إِيَّاكُمْ مِنَ الطَّالِبِينَ بِثَارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الْإِمَامِ الْمَهْدِيِّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ [عَلَيْهِ] السَّلامُ
🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
05/07/2025
ِ_عاشورہ
۱۔ شب بیداری + غسل شبِ عاشورہ
۲۔ زیارت امام حسین ؑ
۳۔ ۱۰۰ رکعت نماز
۴۔ ۴ رکعت نماز (*۲)
۵۔ لعنت بر قاتلان امام ؑ
محرم قریب ہے، اور اب ہمارے پاس تیاری کے لیے صرف چالیس دن بچے ہیں۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اس محرم میں دل سے گریہ کریں، امام حسین علیہ السلام کی حقیقی معرفت حاصل کریں، اور ان کے غم کو اپنی روح میں محسوس کریں، تو ابھی سے اپنے آپ کو ایک روحانی سفر پر گامزن کریں۔
علماء کے مطابق، سچے گریے اور معرفت کے لیے سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ انسان اپنے گناہوں سے دوری اختیار کرے۔ ایک پختہ ارادہ کریں کہ اگلے چالیس دن تک گناہ سے بچنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔
اس کے ساتھ ایک خاص چلہ شروع کریں:
ِ_عاشورہ_کی_تلاوت_کریں۔
~ اس کے بعد دو رکعت نماز پڑھیں جو زیارت کے بعد مستحب ہے۔
~ آخر میں دعاءِ علقمہ پڑھنا نہ بھولیں۔
یہ عمل آپ کے دل کو پاک کرے گا، اور امام حسین علیہ السلام کی سچی معرفت نصیب ہوگی۔ جب محرم آئے گا، آپ کا دل تیار ہوگا – آنکھیں اشکبار ہوں گی، اور روح کربلا سے جُڑ چکی ہوگی۔
آج ہی یہ نیت کریں، اور اس چالیس دن کے روحانی سفر کا آغاز کریں۔
05/05/2025
جامعۃ الزھراء (س) اسلام آباد میں کل منعقد کیا گیا جامعۃ المصطفی عالمیہ کی جانب سے تفسیر القرآن، صحیفۃ السجادیۃ اور نہج البلاغۃ کا امتحان ۔
18/04/2025
دئیے گئے لنک پر رجسٹریشن کریں۔
https://shorturl.at/bjo40
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |
| Sunday | 09:00 - 18:00 |