29/08/2023
افسوس😭
آج سمانہ میں اساتذہ پر ہونے والے تشدد کے خلاف آواز اٹھائی جائے اور ان پر کاروائی ہی جائے
سمانہ انزر پٹی ہائی اور مڈل سکول جس کا چھٹی وقت 1:35 ہے لیکن آج پرنسپل نے وقت سے پہلے ساڑھے بارہ بجے
چھٹی دی۔ اور پھر انزر پٹی پرائمری سکول کے پرنسپل محبوب اور ایک استاد عثمان کو بلایا۔
وہاں جانے پر ان دونوں اساتذہ پر تشدد کیا گیا انکو مارا پیٹھا گیا
( محبوب استاد عمر میں بڑے اور پاوں سے معذور بھی ہے )
۔ اس تشدد میں زیادہ تر حصہ ہائی سکول کے ٹیچر احسان اللہ اور اسکے بھائ قاری خلیل نے کیا اور ان دونوں اساتذہ کو کافی حد نقصان پہنچا گیا ہے اور ان پر ظلم کی انتہا کرکے ہماری قوم کے مستقبل پر وار کیا ہے
بحیثیت ایک جھگڑالو اور فسادی ذہن رکھنےوالا استاد قوم کے بچوں کی تعمیرسازی کیسےکریگا؟
آج کا واقعہ اہل علاقہ سمیت پوری ربیعہ خیل قوم کیلئے رسوائی و شرمندگی کا باعث بننے والا ایک ذلت آمیز واقعہ ہے،اسکا قومی سطح پر خصوصی نوٹس لینا چاہئیے۔
واقعہ میں متاثرہ بندوں کی قومی و علاقائی سطح پر اکرام و حوصلہ آفزائی کرنی چاہئیے جبکہ جابرانہ طور ملوث بندوں کو قومی،علاقائی روایات کیمطابق سزاوار اور ملامت کرناچاہئیے اور انکے خلاف محکمانہ کاروائی کیلئے علاقہ عمائدین و قومی مشران پر مشتمل وفد ڈی سی اور ڈی ای او اورکزئی کو بھیجنا چاہئیے۔
اگر آج اس واقعہ کیخلاف صحیح اقدام اور فیصلہ نہ لیاگیا تو کل قوم کو اس سے بدتر کی خوش خبری ملیگی.
notic ley
احسان اللہ اور خلیل کی بدمعاشی نامنظور۔ ان دونوں کو سمانہ سے نکالا جائے اور سسپینڈ کیا جائے۔
Kindly Share it