BWO Badshah welfare organization

BWO Badshah welfare organization bwo is welfare organization the misson of the bwo is provide the education fatalities for the poor people

07/07/2021



ہمارے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کچھ دن پہلے ایک انٹرویو کے دوران ایک لفظ بولا تھا ڈی پاکٹس جس کو نہ صرف پاکستان میں اور عالمی میڈیا میں بڑی پذیرائی ملی
اور یہ حقیقت ہے کچھ طاقت ور حلقے میڈیا کو کنٹرول کرنے کے لئے یہ طریقہ کار استعمال کرتے ہیں
گزشتہ کئی دنوں سے آزاد کشمیر کے کچھ فصلی بٹیرے جو اپنی وفاداری کو اس طرح بیچ رہے ہیں کہ جیسے کوئی لنڈا بازار لگا ہوا ہو بڑے افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے یہ لوگ جو آج اپنی سیاسی وفاداریاں بیچ رہے ہیں ان سے کوئی کیا تبدیلی کی امید رکھ سکتا ہے خدانخواستہ کل کو اگر ان کو مودی اگر کوئی پیش کر دے گا تو یہ ریاست کا بھی سودا کرنے سے گریز نہیں کریں گے

اور رہی بات صحافت کی تو ان حلقوں میں پہلے بھی یہ چیز پائی جاتی تھی لیکن آج کل ایک سیاسی جماعت کو ایسے پروموٹ کیا جا رہا ہے کہ جیسے وہ اس کے سپوکپرسن ہوں خدا کے لیے یہ منافقت چھوڑو اور باضابطہ طور پر پارٹی میں شمولیت کا اعلان کروں

3 idoets
09/06/2016

3 idoets

08/08/2013
oh khan g
08/08/2013

oh khan g

08/04/2012

Address

Ofc No 34 Blue Aria Islamaba
Islamabad

Telephone

03125446377

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BWO Badshah welfare organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to BWO Badshah welfare organization:

Shortcuts

Share