🌙 اللہ کی راہ میں ایک قدم — آج ہی کریں!
السلام علیکم دوستو! 🤝
آج میں آپ سے ایک بہت ضروری کام کے لیے مدد مانگنے آیا ہوں۔
میں Amal Academy Fellowship کے تحت پاکستان کی سب سے بڑی اور قابلِ اعتماد فلاحی تنظیم عبدالستار ایدھی فاؤنڈیشن کے لیے چندہ اکٹھا کر رہا ہوں۔
ایدھی فاؤنڈیشن کیا کرتی ہے؟
🍼 لاوارث بچوں کی پرورش
🚑 مفت ایمبولینس سروس
🏥 غریبوں کا مفت علاج
🌊 سیلاب اور آفات میں امداد
یہ لوگ نہیں پوچھتے کہ تم کون ہو — بس مدد کرتے ہیں۔
💳 براہ کرم سیدھے اس اکاؤنٹ میں ڈونیٹ کریں:
🏦 Bank: Askari Bank Ltd
👤 Account: Abdul Sattar Edhi Foundation
🔢 Account No: 023-1650500115
📌 IBAN: PK10 ASCM 0000 2316 5050 0115
صرف 100 یا 200 روپے بھی کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں۔
ڈونیشن کا اسکرین شاٹ مجھے یہاں بھیجیں:
📱 WhatsApp: +92 309 5004300
💬 یا اس پوسٹ پر کمنٹ کریں
🤲 آپ کا ایک قدم کسی کی پوری زندگی بدل سکتا ہے۔
آج ہی ڈونیٹ کریں — ابھی — اسی وقت۔
جزاک اللہ خیر 🌙
Mr. JAK
Profession: Accounting, Tax and Finance
Passion: Writer and Public Speaker
12/05/2026
"I’m as real as it gets. If I care, I mean it."
11/05/2026
شکل و صورت انسان کا پہلا تعارف ہے، انسان کا دوسرا اور اصل تعارف اس کے الفاظ ہیں۔ اپنا دوسرا تعارف مکمل کر لو، اتنا مکمل کہ لوگ تمہارا پہلا تعارف بھول جائیں"۔
10/05/2026
اب ایسا ھے
یہ رات مسلط ھے جب تک
یہ شمعیں جب تک جلتی ہیں
یہ زخم جہاں تک چبھتے ہیں
یہ سانسیں جب تک چلتی ہیں
تم اپنی سوچ کے جنگل میں
راہ بھٹکو اور پھر کھو جاؤ ، اب سو جاؤ
08/05/2026
"hatred is taught, kindness is natural."
07/05/2026
سیکشن 7E آخرکار غیر آئینی قرار
وفاقی آئینی عدالت نے Income Tax Ordinance کے متنازع سیکشن 7E کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
یہ وہ قانون تھا جس کے تحت:
اگر کسی شخص کے پاس اضافی جائیداد یا خالی پلاٹ ہو تو حکومت “فرض” کر لیتی تھی کہ اس سے آمدن حاصل ہو رہی ہے، چاہے حقیقت میں کوئی آمدن نہ بھی ہو۔ پھر اسی فرضی آمدن پر ٹیکس عائد کیا جاتا تھا۔
عدالت نے واضح کہا:
“صرف جائیداد کا مالک ہونا آمدن نہیں کہلا سکتا۔”
اس فیصلے کے بعد:
✔️ سیکشن 7E کالعدم
✔️ اس کے تحت نوٹسز اور مطالبات غیر قانونی
✔️ رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے بڑا ریلیف
یہ فیصلہ صرف ایک ٹیکس قانون کا خاتمہ نہیں بلکہ یہ اصول بھی واضح کرتا ہے کہ
ٹیکس ہمیشہ حقیقی آمدن پر ہونا چاہیے، فرضی آمدن پر نہیں۔
The Death of Questions is the Birth of Tyranny | ICAP | Declamation Contest | CA
The Death of Questions is the Birth of Tyranny | ICAP | Declamation Contest | Islamabad | CA
https://youtu.be/WGzIMrZyZ7E?si=15RIGflzAVVsUbaF
Part 8
The Death of Questions is the Birth of Tyranny | ICAP | Declamation Contest | Islamabad | CA
https://youtu.be/WGzIMrZyZ7E?si=15RIGflzAVVsUbaF
Part 7
The Death of Questions is the Birth of Tyranny | ICAP | Declamation Contest | Islamabad | CA
https://youtu.be/WGzIMrZyZ7E?si=15RIGflzAVVsUbaF
Part 6
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Address
G-8 Markaz
Islamabad
44080
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |