06/04/2025
اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی جاتی ہے تو پاک فوج ہر لحاظ سے تیار ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ جو عوام اور نوجوان نسل فیملی ولاگ دیکھتے ہیں اور سوشل میڈیا پر فضول اور بہودہ کاموں میں ملوث رہتے ہیں، کیا وہ ذہنی طور پر اس قدر تیار ہیں کہ فلسطین جیسے حالات کا مقابلہ کر سکیں؟ کیا یہ فیملی ولاگرز اس وقت ملک کی خاطر اپنی جان قربان کرنے کے لیے تیار ہوں گے؟ ذرا سوچیے، ہمیں ایک قوم کے طور پر اپنے عزم اور حوصلے کو مضبوط کرنا ہوگا تاکہ ہم کسی بھی چیلنج کا سامنا کر سکیں۔