03/05/2022
*Eid ul Fitr Mubarak* عید الفطر مبارک عليكم جميعا۔
وتقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال
*International Aiwan-e-Quran* www.aiwan-e-quran.com.+923235746400. *Online Education Institute*
28/04/2022
شب قدر ,شب جمعہ اور جمعرات کی درمیانی رات,شب جمعتہ الواع کی رات ۔۔۔۔ایک دن میں اتنی مقبول راتیں۔۔۔۔!!۔کیا اس سے زیادہ بھی کوئ اپنے بندوں پر مہربان ہوسکتا ہے؟؟ ۔۔۔کے تین مقبول راتیں ایک ہی رات میں عطاکردی۔۔۔۔۔
الحَمْد للهْ ہمارے رب نے ہمیں ایک اور طاق رات تک خیریت سے پہنچایا ہے إن شاءالله آج کی رات جسم تھک جاۓ پاؤں تھک جاۓ ۔۔۔مگر بار بار ان الفاظوں کو یاد رکھنا ہے
(گنتی کے چند دن)
جس میں بس ہمارے پاس چار دن بچے ہیں۔۔۔۔اللہ پاک ہم سب کو ایمان اخلاص کے سات اس رات میں عبادت قیام کی توفیق عطافرماکر ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتوں کی اپنی رحمت کے شایانِ شان قبول منظور فرماۓ
آمین الھم آمین
23/02/2022
اللہ کا ذکر کیجیے صبح اور شام اور طلب کیجیے رضائے الٰہی۔۔کیونکہ اللہ سبحان و تعالیٰ کی رضا سے بہتر کوئی فیصلہ ہمارے لیے نہیں ہوسکتا۔۔
بارک اللہ فیک
www.aiwan-e-quran.com
14/02/2022
بہترین ذکر "استغفار" ہے
میرے اللہ کو بندے کا توبہ کرنا بے حد پسند ہے۔
خشیت الٰہی کا سبب استغفار ہے ۔۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ سب کو ایمان کے ساتھ سلامت رکھیں ۔۔
www.aiwan-e-quran.com
12/02/2022
مشکل چاہے کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو۔۔۔بس ایک بار اپنے رب کو شدت سے پکار کر دیکھو ۔۔۔وہ سمندر سے راستہ بنا دے گا ۔۔۔۔۔۔
اسکی رحمت سے مایوس نہیں ہوتے۔۔بس پیر کامل کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق یقین کامل کرتے ہیں ۔۔
Join: aiwan-e-quran.com
Cell:03235746400
11/02/2022
اللہ سے دعا کریں ۔۔۔کہ اے ہمارے رب ہمیں صرف اپنے در کا فقیر رکھنا جہاں پیاسا دیکھوں وہاں سمندر بنا دینا ۔۔اور جو میرے لیے بہتر ہے وہ مجھ تک پہنچا دینا ۔۔۔
بارک اللہ فیک
www.awian-e-quran.com
09/02/2022
اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اس سے بہتر واقف ہے۔۔۔۔
الله اكبر كبيرا
الحمد لله كثيرا
www.aiwan-e-quran.com
07/02/2022
Connect to Allah SWT via Quran e Kareem .
He will listen you
Motivates you
And never leaves you
Join Aiwan E Quran to understand Quran better .
www.aiwan-e-quran.com
03235746400
بارک اللہ فیک
03/02/2022
دین اسلام نے عورت کے حقوق قرآن میں بیان کر دیے ۔۔۔۔
اسلام ہی وہ دین ہے جس نے عورت کو مرتبہ ،عزت اور حفاظت بخشی ۔۔
مومن عورتوں کے لیے یہ اعزاز ہے کہ وہ اسلام کا حصہ ہیں ۔۔خود کو معزز سمجھیے ۔۔
بارک اللہ فیک
احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ
www.aiwan-e-quran.com
02/02/2022
بے شک بہت بڑا ظلم ہے۔۔۔اور وہ اللہ ہی ہے جس کا کوئی شریک نہیں ۔۔وہی قادر مطلق ،اندھیرے میں چلتی چیونٹی کو بھی دیکھنے والا ،دلوں کے حال جاننے والا ۔۔۔ہمارا رہنما ،ہمارا محافظ ،۔۔۔۔میرا رب ۔۔۔
بے شک قل ھو اللہ ھو احد ۔۔
سجدہ ریز ہو جائیے صرف اللہ کے سامنے ۔۔
بارک اللہ فیک۔۔
www.aiwan-e-quran . com
31/01/2022
ہمیشہ اللہ سے اسکی رحمت مانگتے رہیے کیونکہ اسکی رحمت ہر لمحہ اپنے حصار میں لیے افات و بلیات سے بچا کر رکھتی ہے اور توفیق صبر دیتی ہے ۔۔۔
بارک اللہ فیک
www.aiwan-e-quran.com