26/02/2026
عربی ترجمہ المھلب
خطۂ پاکستان میں اسلام کے ابتدائی نقوش پر ابتدائی مصادرِ حدیث، سیرت اور تاریخ سے مدلل انداز پر بحث کرتی کتاب کا عربی ترجمہ لنک میں ملاحظہ کریں۔ اس کتاب میں نہ صرف روایات بلکہ روایات پر تاریخی نقد اور تنقیح روایت کی جستجو بھی بخوبی سرانجام دی گئی ہے۔ جدید دور کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے نئی اور پرانی علاقائی حدود کے نقشے بھی منسلک کئے گئے ہیں تاکہ قوم کے مستقبل کے معماروں بالخصوص نوجوان طلبہ وطالبات کے اندر تاریخ اسلام کے اس گمشدہ پہلو کو نمایاں کیا جائے۔
اس کتاب کے مصنف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور -حفظه الله ـ ہیں
درج ذیل لنک پر کتاب کا تفصیلی مطالعہ کیا جاسکتا ہے۔
https://archive.org/details/al-muhallab-complete-book-updated-on-14-08-2024