Al Makkah Islamic Institute

Al Makkah Islamic Institute LEARN QURAN WITH TAJWEED

ONLINE QURAN CLASSES
22/09/2025

ONLINE QURAN CLASSES

دنیا کا سب سے بڑا اور گہرا قدرتی کنواں جو اس زمین پر  موجود ہے وہ چائنہ میں پنجیPenji کے مقام پر واقع ہےاس  کنویں کا نام...
14/07/2024

دنیا کا سب سے بڑا اور گہرا قدرتی کنواں جو اس زمین پر موجود ہے وہ چائنہ میں پنجیPenji کے مقام پر واقع ہے
اس کنویں کا نام (Xiaozai Tiankang) ہے۔ یہ حیران کن کنواں بلکل قدرتی ہے اور اور اس کی گہرائی 662 میڑ ہے اور لمبائی 626 میٹر ہے اور چوڑائی 537 میٹر ہے۔
Xiaozhai Tiankang
نامی کنواں کے بارے میں جیولوجسٹ بے حد شش و پنج میں مبتلا ہیں
یہ ایک غار کے اوپر واقع ہے جس کے اندر ایک دریا بھی موجود ہے جس کا سائز 8.5 کلومیٹر ہے اور آگے چل کر یہ ایک آبشار میں تبدیل ہو جاتا ہے اپنے بے حد بڑے حجم کی وجہ سے یہ دنیا کا سب سے بڑا پانی کی وجہ سے چٹان میں بن جانے والا سوراخ ہے جسے انگریزی میںsinkhole
بھی کہتے ہیں
اس میں پودوں اور جنگلی جانوروں کی 1,300 کے قریب اقسام ہیں۔

18/05/2024

خوبصورت تلاوت ۔۔۔۔۔ماشاءاللہ
خود بھی سنیں آگے بھی شئیر کریں

Online Quran Classes
14/05/2024

Online Quran Classes

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category